سورۃ کوثر اور سورۃ قریش کو ایک ساتھ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟

معجزہ

معجزہرزق یا دولت کس انسان کی ضرورت نہیں ہے ؟ ہر انسان رزق اور دولت کی تگ و دو میں مصروفِ عمل نظر آتا ہےتو جہاں اللہ کریم نے ہمیں پیدا کیا اللہ نے ہمارے رزق کا اسباب بھی پیدا کیا اللہ کریم نے ایک سب سے بڑا ہتھیار جو مومن کو دیا وہ دعا ہے کہ آدمی دعا کے ذریعے اپنی تقدیر اللہ کے ہاں سے

بدلواسکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ جل شانہ سبحانہ وتعالیٰ انسان کی دعا کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطافرماتے ہیں تو آج کا وظیفہ انتہائی مجرب آسان اور طاقتور عمل ہے عمل کرنا انسان کا کام ہے رزق کی برسات کرنا یہ میرے مالک کریم کا کام ہے اللہ وحدہ لاشریک مومن کے ساتھ کتنی محبت کرتا ہے کہیں فرمایا یایھا الذین آمنو اے ایمان والو یعنی اتنی محبت اور چاہت کے ساتھ اللہ اپنے بندوں کو مخاطب کرتا ہے۔ اور جب ہم سوال کرتے ہیں کہ یا

اللہتو صرف ایمان والوں کو کیوں مخاطب کررہا ہے تو جواب یہی ملتا ہے کہ میرے بندوں کیونکہ تم نے میرا اور میرے نبی ﷺ کا کلمہ پڑھ کر ہم سے قربت اختیار کی تعلق جوڑ لیا تو مجھے کافروں سے غیروں سے کیا لینا دینا لہٰذا اب تم اٹھو اپنے ہاتھ میری بارگاہ میں طلب کرو مجھ سے مانگو تمہیں اللہ وحدہ لاشریک تمہیں بے حساب دولت سے مالا مال فرما دوں گوایسا عمل جس کو کرنا انسان کے لئے ضروری ہے۔ اس عمل کو کرنے سے اللہ کریم غیب سے دولتکا

انتظام فرماتا ہے یہ بہت ہی آزمایا ہوا مجرب وظیفہ ہے انشاء اللہ رزق کے دروازے کھل جاتے ہیں مالک کریم کے آگے سجدہ کرنا جھکنا یہ میرا اور آپ کا کام ہے پھر اللہ کریم ہماری بندشیں رکاوٹوں کو اپنے فضل سے اپنے کرم سے اللہ کریم دور فرما دیتا ہے بعض لوگ ہوتےہیں جو کہتے ہیں کہ جی ہم نے کاروبار شروع کیا ہمارے کاروبار پر جادو ہے سفلی علم ہے کسی کی بری نظر لگی ہے تو ایسا گھبرا نے کی ضرورت نہیں ہے ہاں نظر کا لگنا حق ہے جادوہو جانا یہ

بھی حق ہے اور بندش کا ہو جانا یہ بھی حق ہے۔ لیکن جہاں پر یہ چیزیں یہ بیماریاں یہ پریشانیاں موجود ہیں وہاں اللہ کریم نے ہماری رہنمائی کے لئے ہمیں قرآن کریم کے اندر سبق دیا یا ایھا الذین آمنو استعینو بالصبر والصلوٰۃ ان اللہکہ لوگو صبر اور نماز کے ذریعے اپنے رب سے مدد طلب کرو بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے تو اللہ جل شانہ سبحانہ وتعالیٰ یہی ارشاد فرماتے ہیں میرے بندو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں کسی چیز کی ضرورتہے تو

میری بارگاہ کی طرف رجوع کر و میں اللہ وحدہ لا شریک تمہاری اس دعا کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرماؤں گا۔ یہ کھانا پکانا کھانا کھانا یہ دونوں ہی مسلمان کے لئے بہت حیثیت رکھتے ہیں اور رزق میں برکت کا حیرت انگیز وظیفہ خاص طور پر خواتین کریں کیونکہ خواتین ہی عام طور پر کچن کی ذمہ داریاں سنبھالتی ہیں اور کھانا پکانے میں بھی اسی ذمہ داری مین آتا ہے آپ کھانا پکاتے ہوئے

اپنی رائے کا اظہار کریں