یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے ان بیویوں کے لئے بھی ہے اور شوہروں کے لئے بھی ہے جن لوگوں کی آپس میں نہیں بنتی بہت زیادہ لڑائی جھگڑے رہتے ہیں خاص طور پر شوہر جو ہوتے ہیں وہ بیویوں کی بات نہیں مانتے جو بیویاں چاہتی ہیں ویسا نہیں کرتے ان لوگوں کے لئے یہ وظیفہ ہے بہت ہی آسان
ہےلیکن تھوڑا سا لمبا ہے “نیوزی لینڈ کے مشہور کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا – سونی بل ولیمز، نیوزی لینڈ کے ہیوی ویٹ باکسر، اور رگبی لیگ اور رگبی یونین کے ایک سابق کھلاڑی، جنہوں نے 2009 میں اسلام قبول کیا، نے رمضان کے حوالے سے ایک متحرک پیغام شیئر کیا ہے۔ سونی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ویڈیو پیغام شیئر کیا۔ سونی نے نیوزی لینڈ میں فجر کی نماز بھارت کے سینئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث
انتقال کرگئے۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق اداکار کا انتقال نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ ستیش کوشک اپنی موت سے دو روز قبل بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر حکیم لقمان کے شوہروں کے لیے تابع کرنے کے ٹوٹکے ۔ نمبر ایک۔ بیوی پانی میں اپنا لعاب ڈال کر شوہر کو پلائے۔ نمبر دو۔ بیوی سوتے وقت شوہر پر اپنی دائیں ٹانگ رکھے۔ نمبر تین۔ صبح اٹھتے ہی بیوی شوہر کے ماتھے پر بوسہ دے۔ نمبر چار۔ رات کو شوہر کے سر کی
زیتون اس وقت میں آپ نے سورہ یاسین شریف پڑھنی ہے پہلے آپ نے درود پاک پڑھنا ہے تین مرتبہ اور آخر میں بھی آپ تین مرتبہ ہی درود پاک پڑھیں گے اور درمیان میں آپ نے سورہ یاسین پڑھنی ہے اور سورہ یاسین میں جتنی دفعہ بھی مبین کا لفظ آئے ہر مبین کے لفظ پر آپ نے ایک آیت کریمہ پڑھنی ہے اور وہ آیت کریمہ یہ ہے حسبی اللہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ ونعم النصیر آپ نے یہ آیت کریمہ چار سو پچاس مرتبہ پڑھنی ہے ہر مبین کے لفظ کے بعد آپ نے یہ عمل
سات دن تک جاری رکھنا ہے روزانہ آپ یہ عمل کریں اور اپنا وظیفہ ختم کرنے کے بعد آپ دعا مانگیں آپ ایک بات یاد رکھئے آپ نے اپنے ذہن میں اس بات کا تصور رکھنا ہےاگر کوئی بیوی کر رہی ہے تووہ اپنے شوہر کا تصور رکھے گی اور اگر کوئی شوہر کررہا ہے تو وہ اپنی بیوی کا تصور رکھ کر یہ عمل کرے اور یہ پڑھائی کرے اور یہ دعا کرے انشاء اللہ دیکھئے اگر کسی شوہر نے کر لی تو اس کی بیوی کیسے اس کی فرمانبردار ہوتی ہے اور اگر کوئی بیوی
ہی پریشان ہے تو وہ اپنے شوہر کے لئے کررہی ہے تو انشاء اللہ اس کا شوہر اس کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو گاان دونوں میں بہت زیادہ پیار محبت ہوگا اور شوہر بیوی کی ہربات مانے گا اگر آپ اپنی زندگی میں سکون پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ وظیفہ ضرور کریں کیونکہ یہ آزمودہ وظیفہ ہے انشاء اللہ اس سے آپ خود حیران رہ جائیں گے کہ آپ دونوں میں بالکل اچھی طرح سے انڈر سٹینڈنگ ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں