بھی کبھی ذہن کے اند ر یہ بات آتی ہے۔ کہ میں لوگوں سے دعا کرواؤں۔ چنانچہ کوئی ماں باپ سے دعا کرواتا ہے تو کوئی پیروں یا بڑوں سے دعا کرواتا ہے۔ دعائیں لے کر ہمیں خوشی ہوتی ہے۔ جو ایک اچھی بات ہے ۔ کسی کو کسی ولی کی دعا ملے
تو سبحان اللہ کہتے ہیں اور کسی معصوم کی دعا ملےتو وہ اور بھی اچھی بات ہوتی ہے۔.تین آیتیں ہیں ۔ نبی کریم ؐ نے فرمایاکہ جو ان تین آیتوں کو صبح وشام پڑھ لےتو ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کریں گے۔ فرشتے اس بندے کے لیے صبح وشام دعا کرتے ہیں۔حدیث پاک میں ہے کہ جو صبح کے وقت تین آیتیں پڑھے تو شام تک ستر ہزار فرشتے رحمت کی دعا مانگتے ہیں۔ اگر شام کو پڑھے تو صبح تک ستر ہزار فرشت
ے رحمت کی دعا مانگتے ہیں۔ اور اگر اسی دن فو ت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کو شہادت کا رتبہ عطاء کر تے ہیں۔ یہ تین آیتیں سورت الحشر کی آخری تین آیتیں ہیں۔ اب جو ان آیتوں کو صبح و شام پڑھے گاتو ستر ہزار فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعا مانگیں گے۔ اوراسی دن فوت ہوجائے تو شہادت کا رتبہ ملے گا۔ تو کیوں نہ اس کو جزوی عمل بنالیں.۔تین آیتوں کو پڑھنا کتنا مشکل کام ہے اس کو پڑھنے سے کتنا بڑا اجر مل رہا ہے۔
ہمیں چاہیے کہ اپنے گھرکےبچوں،عورتوں اوربڑوں کو پڑھنا سکھائیں۔تاکہ فرشتے ہر وقت ہمارے لیے رحمت کی دعا کرتے رہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسلام کی ہرمردوعورت کوپڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔گھرمیں روشنی رزق سے ہوتی ہے اورآپ کا بھی تجربہ ہوگا کے یہ بات بالکل درست ہے۔ جب رزق آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ خوشیاں بھی لاتا ہے۔روزی کی برقت سے گھروالوں کے چہروں پرسکون اورعتمنان ہوتا ہے۔
اللہ نہ کرے کبھی کسی کے ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو ایسی صورتحال میں انسان کواللہ پربھروسہ رکھنا چاہیے وہ صبح بھوکا ظروراوٹھاتا۔ مگر سولاتا نہیں وہ صاحب اقتدارہے آج میں آپ کو رزق میں اضافے کا ایک خاص وظیفہ بتائوں گی
اپنی رائے کا اظہار کریں