یک رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیدار ہوتے ہی فرمایا کہ سبحان اللہ! آج کی رات کس قدر فتنے اتارے گئے ہیں اور کتنے ہی خزانے بھی کھولے گئے ہیں۔ ان حجرہ والیوں کو جگاؤ۔ کیونکہ بہت سی عورتیں ( جو ) دنیا میں ( باریک )
کپڑا پہننے والی ہیں وہ آخرت میں ننگی ہوں گی۔ صحیح بخاری 115ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ فرماتے تھے :’’ بلاشبہ مومن اپنے حسن اخلاق ( عمدہ عادات ) کی بنا پر روزہ دار ‘ شب زندہ دار کادرجہ حاصل کر لیتا ہے ۔‘‘ سنن ابوداود 4798سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس قصے میں بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اے عائشہ ! بدترین ہیں وہ لوگ جن کی زبان کے شر سے
بچنے کے لیے عزت کی جائے سنن ابوداود 4793سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس قصے میں بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اے عائشہ ! بدترین ہیں وہ لوگ جن کی زبان کے شر سے بچنے کے لیے عزت کی جائے سنن ابوداود 4793۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہر ے کو تروتازہ رکھے جس نے میرے سے کوئی حدیث سنی اور ویسے ہی آگے پہنچا دی ۔۔ اچھی بات دوسروں کا بتانی چاہیئے
یہ صدقہ جاریہ ہے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اپنی رائے کا اظہار کریں