پاکستان میں آج موسم کیسا رہے گا ؟باہر نکلنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں ، اہم ہدایات نامہ جاری

موسم

پاکستان میں آج موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھندچھائی رہے گی

۔ اس حوالے سے عوام کو آگاہ کیا گیا ہےکہ سڑکوں پر فوگ لائٹس کا استعمال ضرور کری

اپنی رائے کا اظہار کریں