یرا ازمودہ عمل ہے ۔ آپ سے شیئر کررہاہوں ۔ یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے ہر کام میں آسانی پیداہ ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہر جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ یہ وظیفہ ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر کریں ۔
احادیث اسمے عظم اور بسم اللہ الرحمن الر حیممیں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آنکھ کی سفیدی اورسیاہی میں ہے۔ جو وظیفہ آپ کو بتا رہی ہوں یہ بہت ہی طاقت ہےجو بھی یہ وظیفہ کرے گا وہ اللہ کی پناہ میں رہے گاپریشانی نہیں آئے گی ایسے اللہ سیدھا راستہ دیکھائے گا ۔اور وہ دین اور دنیا میں غلطی کرنے سے بچہ رہے گا ۔بے شک انسان غلطی کا پتلا ہے ۔ لیکن وہ یہ وظیفہ کرنے سے وہ اللہ کی ایسی حفاظت میں آجائے گا ۔ کہ وہ کم سے کم غلظی کرے گا اوراللہ تعالی کی اس پر خاز رحمت ہو گی ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو گناہوں سے بچا لے گا ۔ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک بندے خواب میں بتا دے گا کہ کیا ہونے والا ہے ۔یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں اس سے بہت فائدہ ہو گا ۔ یہ جو وظیفہ ہے یہ اللہ کی خاص رضا کو حاصل کرنے کے لیے ہے ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا ہو کسی کا مختاج بھی نہیں رہے گا۔ وہ کبھی بھی کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلانا پرے گا ۔اس کو کسی سے مدد نہیں ہے مانگنی پرے گی اللہ اس کی ظرورت کو خود پورا کر دے گا ۔یعنی اس کے دل کی خواہش اللہ خود پوری کر دے گا ایسے کسی سے مانگنانہ یںپرے گا ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اس کو کوئی بھی دشمن کا نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ آپ یہوظیفہ کر کے دیکھیں۔ آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔
جو اس وظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا۔ اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔ اور یہ وظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا۔ جس کے پاس جائے گاسبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ وظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا۔ اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں ایک ھی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔یہ وظیفہ کرنے سے پہلے وضو کرنا بہتر ہے لازمی ہے ۔اور عورتیں اپنے خاص عیام میں بھی یہ وظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔ اس وظیفے کی ایک اور بر قت ہے فضیلت ہے جو یہ وظیفہ پڑھے گا وہ بے نمازی ہو گا تو نماز کا پابند ہو جائے گا انشا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔ یہ وظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی پڑھیں۔اور بعد میں آپ نے ایک ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنا ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد اپنے زہن میں رکھیں یہ وظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ جو بھی دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔ اور وہ خصوص دعا بھی لازم مانگے جس کی وجہ سے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اس برقت والے وظیفے کو لازم شیئر کریںاور دوسروں تک پہنچائیں جزاک اللہ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں