آج ہم آپ کو ایسا عمل جو آپﷺ کابتایا ہوا ہے جو ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پیش کرتا ہوں دل کی بیماری دل کی دھڑکن تیز ہو دل یوں محسوس ہوتا ہو کہ ڈوب رہا ہے اس کیلئے ایک مجرب عمل ہے ۔ فاتح ایران حضرت سعد بن وقاص ؓ فرماتے ہیں کہ میں بیما رہوگیا اور آپﷺ میری عیادت کیلئے
تشریف لائے اور میرے دونوں کندھوں کے درمیان اپنا دست مبارک رکھا تووہ فرماتے ہیں کہ میں نے سینے میں ٹھنڈک محسوس کی ۔ اللہ تعالیٰ ہم تمام مسلمان کو آپﷺ سے سچی محبت اور عقیدت نصیب فرمائے ۔ حضرت سعد بن وقاص ؓ کو جب آپ ﷺ نے دیکھا توکہا ان کو دل کا دورہ پڑا ہے ۔ انہیں سخیف کے حکیم حارث کے پاس لے جائیں اور کہیں انہیں مدینہ کی عجوہ کھجور کی سات گھٹلیاں پیس کر نہار منہ کھلائی جائیں۔یہ دل کیلئے بہت ہی مفید ہے ۔سات دانے باریک پیس گھٹلی سمیت پیسنے اور نہار منہ کھانے ہیں اور مسلسل گیارہ دن یہ عمل کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اسے دل کا دورہ نہیں پڑیگا۔ اس کے ساتھ چھوٹا سا عمل یہ بھی کریں فجر کی نماز کے بعد جیسے ہی نماز مکمل کرتے ہیں بغیر کسی سے بات کیے ہوئے اسی طرح قبلہ رُخ بیٹھے بیٹھے چار مرتبہ ایک ہی سانس میں پڑھنا ہے ۔اور دائیاں ہاتھ سینے پر رکھ کر پھوک مار دیں ۔اگر آپ سے فجر کی نماز کے بعد اس کی پابندی نہیں ہوسکتی تو جمعہ کی نماز سے پہلے یا بعد میں 111مرتبہ پڑھ کر اپنے سینے پرپھونک دیںآج
ہم آپ کو ایسا عمل جو آپﷺ کابتایا ہوا ہے جو ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پیش کرتا ہوں دل کی بیماری دل کی دھڑکن تیز ہو دل یوں محسوس ہوتا ہو کہ ڈوب رہا ہے اس کیلئے ایک مجرب عمل ہے ۔ فاتح ایران حضرت سعد بن وقاص ؓ فرماتے ہیں کہ میں بیما رہوگیا اور آپﷺ میری عیادت کیلئے تشریف لائے اور میرے دونوں کندھوں کے درمیان اپنا دست مبارک رکھا تو وہ فرماتے ہیںکہ میں نے سینے میں ٹھنڈک محسوس کی ۔ اللہ تعالیٰ ہم تمام مسلمان کو آپﷺ سے سچی محبت اور عقیدت نصیب فرمائے ۔ حضرت سعد بن وقاص ؓ کو جب آپ ﷺ نے دیکھا توکہا ان کو دل کا دورہ پڑا ہے ۔انہیں سخیف کے حکیم حارث کے پاس لے جائیں اور کہیں انہیں مدینہ کی عجوہ کھجور کی سات گھٹلیاں پیس کر نہار منہ کھلائی جائیں۔ یہ دل کیلئے بہت ہی مفید ہے ۔سات دانے باریک پیس گھٹلی سمیت پیسنے اور نہار منہ کھانے ہیں اور مسلسل گیارہ دن یہ عمل کرنا ہے ۔انشاء اللہ اسے دل کا دورہ نہیں پڑیگا۔ اس کے ساتھ چھوٹا سا عمل یہ بھی کریں فجر کی نماز کے بعد جیسے ہی نماز مکمل کرتے ہیں بغیر کسی سے بات کیے ہوئے اسی طرح قبلہ رُخ بیٹھے بیٹھے چار مرتبہ ایک ہی سانس میں پڑھنا ہے ۔ اور دائیاں
ہاتھ سینے پر رکھ کر پھوک مار دیں ۔اگر آپ سے فجر کی نماز کے بعد اس کی پابندی نہیں ہوسکتی تو جمعہ کی نماز سے پہلے یا بعد میں 111مرتبہ پڑھ کر اپنے سینے پرپھونک دیں۔رسول اکرمﷺ کاارشاد گرامی ہےکہ جوشخص ہر صبحسات عجوہ کھجوریں کھا لے تو اُس دن نہ تو کوئی زہر اورنہ ہی کو ئی جادواُس کو نقصان پہنچا سکتاہے۔(صحیح بخاری)امّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ نبی اکرمﷺ کاارشادپاک ہے کہ عجوہ کھجورمیں شفاہے اوراس کانہارمنہ کھانا زہرکا تریاق ہے۔(صحیح مسلم)جدید تحقیق کے مطابق کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی جیسے اجزاءشامل ہوتے ہیں جو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔فائبر آنتوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری جزو ہے اور قبض کی روک تھام کرتاہے،نیزآنتوں کے نظام کی صفائی میں مدد دیتا ہے۔کھجور میگنیشم سے بھرپور ہوتی ہے اس کے استعمال سے خون کی شریانوں کے امراض، جوڑوں کے امراض، الزائمر اور دیگر بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔جبکہ اس میں موجود پوٹاشیم بھی جسم کے لیے فائدہ مند ہے جو دل کو مناسب طریقے سے کام کرنے اور بلڈ پریشر
میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کھجور کے ان فوائد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے عجوہ کھجور کے فوائد و ثمرات اور اس کی فضیلت و اہمیت پر نظر ڈالیے کہ یہ کھجوروں میں سب سے افضل ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں