اسلامی سال کے بارہ مہینوں میں ہر مہینہ اپنی اپنی فضیلت اور برکات رکھتا ہے اسی طرح جمادی الثانی کا مہینہ جو کہ اسلامی سال کا چھٹا مہینہ ہے اس مہینے کو اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ کہاجاتا ہے کیونکہ اس ما ہ اللہ تبارک وتعالیٰ سے جو بھی دعامانگی جائے اللہ تبارک وتعالی اس دعا کو
اپنی بارگاہ میں لازمی قبول کرتا ہے ۔اس تحریرمیں اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو بڑے ہی صفاتی اور مجرب ناموں کا ایک خاص وظیفہ بتارہے ہیں جسے آپ نے چاول کے دانوں پر کرنا ہے انشاء اللہ جس گھر کے اندر بھی یہ عمل کیاجائے گا اس گھر سے غربت کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہوجائے گا کیونکہ یہ وظیفہ بزرگان دین کا بتایا ہوا مجرب عمل ہے۔ اور دوسرا یہ مہینہ بہت زیادہ خاص ہے کیونکہ یہ اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہے اس مہینہ بندہ مومن جو بھی دعااللہ کی بارگاہ میں مانگتا ہے اگر وہ دعاسچے دل کے ساتھ مانگی جائے تووہ لازمی قبول ہوتی ہے وہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو نام کونسے ہیں ؟اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو صفاتی نام یَافتَّاحُ یَارَزَّاقُ یہ دونوں ہی نام رزق میں اضافے کے لئے بہت زیادہ خصوصیت کے حامل ہیں اگر آپ یافتاح کا ورد کرنا شروع ہوجائیں تو اس ایک نام سے ہی اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے رزق میں اضافہ پیدافرمادیتا ہے دوسرا نام یا رزاق یہ نام بھی اپنی جگہ پر بڑی ہی تاثیر اور بڑی برکت رکھتا ہےاور یہ اللہ تبارک وتعالیٰ کا نام تو خصوصا رزق کے اضافے کے لئے بہت ہی زیادہ مفید جانا جاتا ہے اس سے آپ خود اندازہ لگاسکتے ہیں اگر یہ اللہ کے دونوں نام مل جائیں۔ اور ان ناموں کا وظیفہ وہ بھی جمادی الثانی میں کیاجائے تو پھر آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ اس وظیفہ کی کتنی
بڑی برکات اور فضائل ہوں گے یہ عمل اگر آپ اس مہینہ میں نہیں کرسکتے تو پھر بھی یہ بہت زیادہ طاقت اور فضیلت رکھتا ہے لیکن اگر آپ اس عمل کو ماہ جمادی الثانی میں کسی بھی دن کرنا شروع ہوجائیں تو اس عمل کی فضیلت و مرتبہ اور زیادہ بڑھ جاتا ہے۔اس ماہ اللہ تعالیٰ رحمتوں اور برکتوں کے دروازے اپنے چاہنے والوں پر کھول دیتے ہیں اس ماہ کی ایک خصوصی بات یہ ہے کہ اس ماہ جو بھی عبادتیں جو بھی دعائیں کی جائیں وہ اللہ کی بارگاہ میں لازمی قبول ہوتی ہیں ایک موقع پر نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ رجب اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہے شعبان میرا مہینہ ہےاور رمضان میری امت کا مہینہ ہے اور۔ جس نے رجب کا صرف ایک روزہ بھی رکھ لیا تو گویا کہ اس نے سال بھر کے روزے رکھ لیئے ۔ اس لئے یہ مبارک مہینوں کا افتتاح ہے جسے جمادی الثانی کہاجاتا ہے یافتاح کا مطلب ہے اے کھولنے والی ذات جو بھی بہن بھائی نمازِ فجر ادا کرنے کے بعد اپنے دونوں ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر اس اسم مبارکہ کو ستر مرتبہ پڑھے گا تو اس شخص کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہوجائےگا اس عمل کا دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ اس شخص کی قسمت کھل جائے گی
اور ساتھ میں وہ جو بھی کام شروع کرے گا اللہ تبارک وتعالیٰ ہر کام میں آسانی پیدا فرمائے گا اگر کسی بہن بھائی کی شادی میں رکاوٹ ہے یا لڑکے کے یا لڑکی کے گھر والے نہیں مان رہے تو وہ بھی بعد نماز فجر اس عمل کو لازمی کرنا شروع کر دیں انشاء اللہ بہت فوائد حاصل ہوں گے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں