لڑکیوں کے چہروں پر بالوں کی افزائش کا ہونا کئی بڑے مسائل کو جنم دیتا ہے اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ بعض اوقات صرف اور صرف ہارمونز میں گرمائش پیدا ہونے کی وجہ سے لڑکیوں یا خواتین کے چہرے پر موٹے بال نکل آتے ہیں جن کا حل یا تو تھریڈنگ ہوتا ہے وہ بھی وقتی یا پھر ویکسنگ ہوتا ہے
لیکن یہ دونوں طرقیے ایک امہ میں دو سے تین مرتبہ یا ماہ میں ایک مرتبہ کروانا پڑتا ہے۔ اس کے لئے ہارمونل ٹیسٹ بھی خواتین کرواتی ہیں جن کی اس وقت قیمت پاکستان میں 22 ہزار ہے قریب ہیں جو ایک اچھی لیبارٹری سے کروائے جاتے ہیں۔ ایسے میں کچھ سیرمز مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو اس مسئلے کے حل کے لئے بہت مفید ہیں جن میں سے ایک ایورلی سیرم بھی ہے جس کو آپ آن لائن آرڈر کرکے صرف 1750 روپے میں دستیاب ہو جاتا ہے جس کو صرف ایک مرتبہ استعمال کرنے سے ہی فرق پڑنے لگتا ہے۔مگر جو لوگ ان چیزوں کو گھر میں بنانا چاہتے ہیں ان کے لئے کچھ چیزیں بھی بہت مفید ہیں جو بتائے گئے طریقے سے اس قسم کے سیرم گھر میں بنا کر چہرے پر لگا کر بآسانی فضول بالوں سے اپنی جان چھڑواسکتی ہیں۔ ;سفید گلو اور گلیسرین بازار سے بآسانی مل جاتی ہے اس کے علاوہ براؤن شوگر ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ ;جہاں بھی بال نظر آئیں، اسی لیپ کو بنا کر چہرے پر یا جسم پر لگائیں، اس سے نہ صرف
آپ کے چہرے کے اضافی بالوں کے اندر موجود فولیکلز ختم ہونے لگتے ہیں بلکہ ایک جلن سی بھی پیدا ہوتی ہے جس سے یہ فولیکل اندر ہی اندر جلنے لگتے ہیں اور اضافی بالوں کی افزائش ختم ہونے لگتی ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں