”نبی کریمﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ کو فرمایا 2سجدوں کے درمیان یہ آیت پڑھو“

نبی کریمﷺ نے

آج ہم بتائیں گے کہ اعمال شفاء مغفرت اور رحمت کا عجیب عمل پانچ بار وتر کے سجدے میں پڑھ لیں لوگوں کی تقدیر کیسے بدلتی ہے ۔یقین کیساتھ عممل کریں شق عمل کو ضائع کردیتا ہے ۔ تمام وظائف اللہ کے حضور پیش ہوکر ہمارے حالات اور پریشانیوں میں آسانی اور سہولت لانے کیلئے اجازت چاہتے ہیں;اس لیے اللہ رب العزت کی ذات ہونے کا سوفیصد یقین ہی فائدہ دیتا ہے۔ یہ وظیفہ

اللہ تعالیٰ کی مدد حاصل کرنے کیلئے اہل اللہ سے بھی ثابت ہے جب بھی وظیفہ اختیار کریں مستقل مزاجی اور پابندی کیساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا وظیفہ کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا۔ اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی تقدیر بھی بدلے گی اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو بھی حل فرمادیگا۔ آپ کیلئے آسانی والا راستہ پیدا فرمادیگا۔ اکثر لوگ قسمت کا رونا روتے دکھائی دیتا ہیں۔ کوئی نقصان ہوا تو قسمت کا لکھا کہہ کر ٹال دیتے ہیں کسی چیز کے ناملنے پر مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ کیونکہ مایوسی کفر بھی ہے گناہ بھی اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی ہر جائز دعا قبول فرماتے ہیں۔ قسمت کا رونا رونا ہمارا عظیم ترین مشغلہ بن چکا ہے اچھا کام ہوا تو محنت تھی ۔ ہم نے محنت کی تھی ۔ یہ کیوں نہ ہوتا غلط ہوجائے تو قسمت کا رونا شروع قسمت میں یہی لکھا تھا ہماری قسمت ہی نہیں اچھی یار ہمارا کام ہے کہ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنا اس پر ہر حال میں بھروسہ رکھنا وہ ہمیں ضرور دی آپﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ سے ارشاد فرمایا جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دو سجدے اس طرح کریں کہ ہر سجدے میںیہ کلمات پڑھیں سبوح قدوس رب الملائکہ وروح دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھ کر ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھے ۔تو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں حضرت محمدﷺ کی جان ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کے وہاں سے اٹھنے سے پہلے اس کی مغفرت فرمادیں گے ۔

100حج اور 100عمروں کوثواب اس کے نصیب میں لکھ دیں گے اس کی طرف اللہ تعالیٰ 1000فرشتے بھیجیں گے جو اس کیلئے نیکیاں لکھنا شروع کردینگے ۔ 100غلام آزاد کرنے کا ثواب بھی ملے گا۔ اسی کی دعا ہمیشہ قبول کی جائیگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں