کیا آپ رزق کی تنگی کا شکار ہیں؟ کیا آپ کے رزق میں برکت نہیں ہے تو ہم آپ کو اتوار کے دن کا ایک ایسا وظیفہ بتارہے ہیں جس کے کرنے سے انشاء اللہ رزق میں برکت ہو گی تنگدستی کا خاتمہ ہوگا اور غیب سے روزی پہنچے گی اس عمل کی اجازت عام ہے یعنی اس عمل کے لئے آپ کو کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔اگر کوئی کسی پریشانی میں مبتلا ہے
تو اللہ پاک اس کی پریشانی دور فرمائے آمین حضر امام غزالی ؒ فرماتے ہیں جو اتوار کے دن ہزار بار یاحی یا قیوم پڑھتا ہے۔ اسے روزی غیب سے پہنچتی ہے آپ اتوار کے دن کسی بھی وقت یہ وظیفہ کرسکتے ہیں تو ہر اتوار کو ہزار بار یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ پڑھنے کا معمول بنالیجئے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو کبھی رزق کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔یا حی و یا قیوم یہ دو نام اللہ کے صفاتی نام یا حی و کا معنٰی یہ ہے جو ہمیشہ زندہ رہے۔اب ہمیشہ کوئی بھی نہیں رہتا دنیا میں سوائے اللہ کے ہمیشہ کے لئے اگر نہ ہوتا تو حضور صلی وسلم رہتے تویہی یہ صفت صرف اللہ کی ہے اور یا قیوم اس کا مینار قائم رہنے والا وہی قائم رہے گا جو ہمیشہ زندہ ہے یعنی ہمیشہ اللہ ہی رہیں گے اور ہمیشہ اللہ کا نظام اللہ کا قانون اللہ کی قدرت اللہ کی طاقت ہمیشہ قائم اور دائم رہے گی۔ یا حی و یا قیوم اس کا معنیٰ اور مفہوم تو آپ سمجھ گئے اب آگے جو لفظ ہی بے رحمت کا اس تعویذ اس کا معنی یہ ہے کہ یااللہ تو اپنی رحمت سے میری مدد فرما جس پریشانی کے لئے یہ وظیفہ رہے ہوں گے جو تکلیف کو رفع کرنے کے لئے یعنی ختم کرنے کے لئے آپ یہ وظیفہ کرتے ہوں گے آپ کے ذہن کے اندر وہ بات تو ہوگی تو اللہ رب العزت ہے اپنی رحمت سے اس پریشانی کو ختم کر دے تو اسکا معنیٰ مقصد مفہوم میں نے بتا دیا اب یہ وظیفہ اپنے کرنا کس طرح ہے اور اس کی تعداد اور طریقہ کیا ہے۔
اس کو بھی توجہ شخص ملے یا بھی کوئی پریشانی آجائے۔آپ یہ وظیفہ شروع کرنے لگے آپ نے فجر کی نماز کے بعد سو مرتبہ یہ پڑھنا ہےیا حی و یا قیوم برحمتک استغیث عباس کے اوّل آخر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا تحفہ بھیجنا ہے وہ آپ کو اس بات کا اختیار ہے آپ کی مرضی ہے ایک ایک دفعہ اول آخر درود پاک پڑھے تین تین دفعہ پڑھے پانچ پانچ مرتبہ پڑھے ساتھ ساتھ دفعہ پڑھ مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر رات کو سونے سے پہلے پہلے جب مرضی 100 مرتبہ اس کو پڑھ لے اسی طرح اول آخر ایک ایک دفعہ تین تین دفعہ پانچ پانچ یا سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر یہ سات دن پابندی سے یہ کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی تکلیف آپ کی پریشانی جس بھی مقصد کے لئے آپ نے کیا ہوگا وہ دور ہو جائے یہ یقین کے ساتھ کریں سب سے بڑی بات یقین ہے یقین کے اندر کمزوری نہیں پیدا کرنی یا براہ راست اللہ سے مانگنا ہے تو پورے یقین سے مانگیں انشاء اللہ اس کی برکت سے اللہ پریشانیاں دور کریں گے اللہ رب العزت یہ وظیفہ مجھے بھی اور تمام سامعین کو اور میری محترم ماوں بہنوں بیٹیوں کو بھی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں