شہر قائد میںانتظامیہ کی جانب سے گرانفروشوںاور زائد منافع خوروں کیخلاف جاری آپریشن می جرمانوں اور گرفتاریوں پرپولٹری ش، ریٹیلرز اور ہول سیلرز ایسوسی ایشن کی
ہڑتال کی وجہ سے آج شہر کے بیشتر علاقوں میں مرغی کے گوشت کی دکانیں بند ہیں۔ہول سیل پولٹری ایسوسی ایشن نے جرمانوں اور گرفتاریوں کے خلاف آج کراچی میں ہڑتال کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سے کراچی میں آج مرغی فروخت نہیں ہورہی۔اس حوالے سے پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انتظامیہ زمینی حقائق جانے بغیر ریٹ لسٹ کرتی ہے جس پر مرغی فروخت کرنا نا ممکن ہے جب کہ بعد ازاں کارروائی کرتے ہوئے انتظامیہ دکانداروں کو جرمانے کرنے کے ساتھ ساتھ جیل بھیج دیتی ہے۔اس وقت ملک میںمہنگائی تمام سابقہ ریکارڈ توڑ چکی ہے جبکہ گرانفروشی اور ناجائز منافع خوری کرنے والو نے غریب کیلئے دو وقت روٹیواضح رہے کہ کراچی می مرغی کی قیمت 5سو سے زائد ہے جبکہ دکاندار ازخود مقررہ قیمتو پر چکن فروخت کرتے ہیں جس پر شہری انتظامیہ کارروائی کرتی ہے تو ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں