تگڑے ڈالر نے کمزور پاکستانی روپے کو بُری طرح پچھاڑ دیا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے پہلی بار ٹرپل سنچری مکمل کر لی ہے
۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 300 روپے کا ہو گیا ہے جو ملکی تاریخ میں امریکی ڈ اب تک کی سب سے بلند ترین سطح ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 299 روپے 75 پیسے پر پہنچا، کاروبار کے اختتام پر 63 پوائنٹس اضافے سے 299 روپے 64 پیسے پر بند ہوا جو کہ انٹربینک میں ڈالر کی تاحال بلند ترین اختتامی قیمت تھی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں