چوری ،ڈکیتی سے حفاظت کا پاورفل وظیفہ ،ایک بار ضرور آزمائیں

چوری

ڈیلی کائنات! آج بھی بہت ہی مجرب مجرب مجرب تین بار لکھ چھوڑا میں نے ۔ آ ج بھی بہت ہی مجرب وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں ۔ تین بار مجرب کیوں لکھ چھوڑ ا ہے کیو نکہ یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ مجرب ہے۔ کوئی شخص گھر سے بھا گ جا تا ہے قریبی رشتہ بھا گ جاتا ہے نہیں مل رہا ہوتا اس کی واپسی کے لیے کسی چیز کا گم ہو جا نا اس کی واپسی کے لیے یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ مجر ب ترین ہے

اس کے لیے با وضو حالت میں سب سے پہلے ایک سو بار بسمہ اللہ الرحمن الر حیم پڑھنی ہے۔ اس کو زبانی یاد کر یں۔ پڑ ھ کے بھی سنا دوں گا۔ باقی آپ نے یاد کسی کو حافظ قرآن سے کر نا ہے۔ قرآن کا حافظ ہوتا ہے اس کا بہت بہت ہی زیادہ مرتبہ ہوتا ہے۔ تو میں چاہتا ہوں کہ آپ کے ہر کام میں آ سانی پیدا ہو۔ تو کوئی بھی گم شدہ چیز واپس ملنے کے لیے۔ کوئی بھی گمشدہ چیز واپس لا نے کے لیے یا کوئی قریبی رشتہ دار گھر سے بھا گ جاتا ہے تو اس کو واپس بلا نے کے لیے یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ مجرب ہے۔ تو اس مجرب وظیفے کو لازماً کیجئے گا۔ اور میری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے کو کر نے میں آپ کو آسانی حاصل ہو۔ اب میں طریقہ سارا بتاتا ہوں سو دفعہ باوضو ہو کر بسمہ اللہ الرحم الرحیم پڑ ھنی ہے

اور اس کے بعد آپ نے دو رکعت نماز نفعل پڑ ھنے ہیں دو رکعت نفعل اس نیت سے کہ فلاں چیز مل جائے یا فلاں چیز واپس آ جائے اور اس کے بعد ان کلمات کو جو ہے تین یا سات یوم بلا ناغہ عمل کر نا ہے۔ یہ عمل نہ کیا کر یں کہ ایک دن کیا اور چھوڑ دیا ۔ کم از کم تین دن یا سات دن کوئی بھی عمل لازماً کر نا ہے اب اس کلامِ مبارک کو لاتعداد اور بے شمار پڑ ھ سکتے ہیں۔ اس میں کوئی ممانیت نہیں ہے کہ کتنی بار پڑ ھنی ہیں یہ کلمات۔ انشاء اللہ جو بھی گمشدہ چیز ہوگی۔ وہ اللہ کے فضل و کرم سے مل جائے گی۔ تو میں پڑ ھ کر سنا دیتا ہوں۔ آپ کوبسم اللہ یا ھادی الضال وراد الضالۃ اردد علی ضا لتی بعز تک وسلطانک فانھا من عطا ئک وفضلک اس طرح یاد کر لینا ہے۔ یہ پاک کلمات کسی حافظِ قرآن سے یاد کر لیجئے گا۔

تو ان کلمات کو کم از کم سات روز تک ان کلمات کو پڑ ھنا ہے اور ان کلمات کو پڑ ھنے سے پہلے سو دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑ ھنی ہے اور بسمہ اللہ مکمل پڑ ھنے کے بعد ان پاک کلمات کو پڑ ھنا ہے اور سات یوم تک مسلسل پڑ ھنا ہے ۔ انشاء اللہ اس عمل کے کر نے سے گمشدہ چیز واپس آ جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں