کچا لہسن اور شہد کھانے کے فائدے جسم میں بے پناہ طاقت آئے گی

شہد

ڈیلی کائنات! آپ اپنے کھانے میں پچاس فیصد کچی چیزیں کھائیں یعنی وہ کھائیں جسے پکائے بنا کھالیاجائے جیسا کہ آپ کچا پیاز کھاسکتے ہیں کچا لہسن کھاسکتے ہیں کچا ٹماٹر کھاسکتے ہیں کچا کھیرا کھاسکتے ہیں ایسی بہت سی چیزیں ہیں جنہیں آپ سلاد کے طور پر کھا سکتے ہیں اگر آپ اپنے کھانے میں پچاس فیصد کچے پھل فروٹ کھاتے ہیں تو آپ بیمار نہیں ہوسکتے ویسے اگر دیکھا جائے تو لہسن بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ

یہ اینٹی بائیوٹک اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل اور اینٹی آکسیڈنٹ ہے۔اس وجہ سے لہسن ہمارے جسم کی ناجانے کتنی بیماریوں کو ختم کرسکتا ہے لیکن ہم لہسن کا فائدہ نہیں اُٹھا پاتے کیونکہ ہم اسے کبھی بھی کچا نہیں کھاتے۔اگر آپ صبح اٹھتے ہی کچا لہسن کھانا شروع کردیں گے تو اس سے آپ بہت سی بیماریوں کو اپنے جسم سے ختم کرسکتے ہیں۔آپ نے لہسن کو کچا کھانا ہے لیکن اس سے پہلے یہ بھن یادرکھئے کہ آپ نے لہن کتنا اور کب کھانا ہے لہسن کی صرف ایک کلی آپ کو ایک دن میں کھانی ہے جب آپ صبح اٹھیں سب سے پہلے خالی پیٹ لہسن کی ایک کلی کو چبا کر کچاکھالیں اگر اپ کو اس طرح کچا لہسن کھانے میں مشکل لگے۔تو آپ ایک چمچ شہد کا لہسن کی کلی کے ساتھ کھاسکتے ہیں یہ سونے کے اوپر سہاگے کا کام کرتی ہے کیونکہ

لہسن کے بعد اگر آپ شہد کھائیں گے تو لہسن کا ٹیسٹ بھی اچھا ہوجائے گا اور اس کا فائدہ بھی دوگنا ہوجائے گا۔کچا لہسن کھانے سے آپ کے پیٹ کے مسائل دور ہوجائیں گے۔ جن لوگوں کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ان کے لئے کچا لہسن جادو سے کم نہیں ہے ۔پیٹ میں ہونے والی گیس کا یہ سب سے بہتری علاج ہے کچا لہسن موٹاپے کو کم کرنے میں بہت زیادہ مدد کرتا ہے کیونکہ یہ میٹابولزم کو اتنا بوسٹ کرلیتا ہے کہ دن بھر بیٹھے بیٹھے بھی آپ کاوزن کم ہوتا رہتا ہے اگر آپ اپنے وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں اپنے پیٹ کو کم کرنا چاہتے ہیں تو لہسن کی ایک کلی روزانہ صبح خالی پیٹ کھانا شروع کردیں۔اس کے علاوہ لہسن میں اینٹی کینسر پراپرٹیز بھی پائی جاتی ہیں آپ جانتے ہیں کہ اگر کسی کو کینسر ہوجائے تو

یہ بیماری اس آدمی کا پیسہ اور اس کی زندگی دونوں برباد کردیتی ہے اس لئے کینسر جیسی خطرناک بیماری سے جتنا بچا جاسکے اتنا اچھا ہے کیونکہ یہ بیماری جسم میں کب پیدا ہوجائے پتہ بھی نہیں چلتا اس لئے آپ کینسر کو اپنے جسم میں پیدا ہی نہ ہونے دیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ کینسر آپ کے جسم میں پیدا ہی نہ ہو تو اس کے لئے آپ نے ہر روز صبح خالی پیٹ ایک کلی لہسن کی ضرور کھانی ہے کیونکہ اس سے آپ کے جسم میں کینسر سیلز پیدا ہی نہیں ہوں گے اور اس بیماری کی لپیٹ میں آپ کبھی بھی نہیں آئیں گے اس کے علاوہ اگر آپ کے دانتوں میں درد رہتا ہے تو بھی آپ صبح ایک لہسن کی کلی کو چبا چبا کر کھائیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں