ڈیلی کائنات ! حکیم جالی نوس ایک بہت بڑے حکیم گزر چکے ہیں ایک دفعہ مختلف حکیموں میں بیٹھے تھے تو انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے سامنے ایسے لوگ لائے جائیں جنہیں مختلف بیماریاں ہوں میری آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے تو میں ان سب کی بیماریاں بتا دوں گا ۔ حکیم لوگ بہت پریشان ہوئے کہ نہ تو آپ نبض چیک کریں نہ شکل دیکھیں گے کہ آپ کیسے پتہ چل جائیگا انہوں نے ایسے ہی کیا ان کی آنکھوں پر پٹی باندھ اور مختلف لوگوں کو چلایا جب ایک بندہ گزرا تو اس کی بیماری بتائی
دوسرے کی بتائی تیسرے کی بتائی ایسے دس بندوں کی بیماریاں بتادیں۔ حکیم بہت پریشان ہوئے یہ آ پ کو کس طرح پتہ چلا ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے مزاج پرکھا اور مزاج میں نے چال سے پرکھا ہے کسی نے پاؤں جما کررکھا ہے کسی نے لرکھا رکھا ہے ان کی چال سے ان کا مزاج پرکھا ہے مزاج کے مطابق انکی بیماریاں بتا دیں ۔ بہت دانا تھے ان کا یہ کہنا ہے کہ اجوائن جس ملک میں اجوائن پائی جاتی ہے وہاں کوئی بیماری نہیں آسکتی یہ ان کا دعویٰ تھا۔ یہ حقیقت بات ہے کہ اجوائن بہت اعلیٰ چیز ہربل سٹیرائیڈ ہے اسے استعمال کریں کھانے میں آپ چٹکی بھر اگر اجوائن کو ملا دیتے ہیں ۔ توآپ کو کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ سو سال جینے کے راز میں آتی ہے بہت اعلیٰ چیز ہے جب معدہ ٹھیک ہوگا اصل مقصد معدہ ٹھیک کرنا ہے ۔ جب معدہ ٹھیک ہوگا اس وقت آپ دماغ اور بینائی تیز کرے گی ۔ نزول وغیرہ کی شکایت نہیں آئیگی ۔ اس کے علاوہ یعنی سر کے بالوں سے لیکر پاؤں کی انگلی تک اس کے فائدے ہیں
کینسر سے لیکر بخار تک اس کے فائدے ہیں یہ ہربل سٹیرائیڈ ہے ۔ جو بیماری آپ کو لگی ہوتی ہے اسے ختم کردیتا ہے یہ قدرتی ہے یہ بیماری نہیں لگائے بلکہ بیماری کو جڑ سے ختم کردے گا۔ اپنے کھانوں میں اجوائن کا استعمال کریں ۔ ہاضمہ اتنا اچھا ہوجائیگا اس میں جگر کی سختی نہیں ہوگی۔کیونکہ معدہ اسی وقت ہضم کرلے گا ۔جگر ٹھیک ہوجائیگا آنتیں طاقتور ہوجائیں گی ۔ اس کا لازمی زندگی کا معمول بنا لینا ہے یہ سوسال جینے کا راز آپ کو بتایا گیا ہے ۔اگر صحت مند رہنے چاہتے ہو تو کبھی آپ کو بیماریاں نہیں لگیں گی ۔ اس کے فائدے تو بہت ہیں اگر ہم بتانے لگ جائیں تو ختم نہ ہوں ۔ آپ ان کو لازماً
اپنی رائے کا اظہار کریں