ڈیلی کائنت ! آج ہم آپ کو دیسی اجوائن اور پودینہ سے تیار ہونے والے انتہائی بے مثال گھر یلو نسخے کے بارے میں بتانے والے ہیں انتہائی خطرناک امراض کا بے حد سستا اور کا میاب علاج ہے جن لوگوں کے معدہ میں یا پیٹ میں گیس زیادہ بنتی ہے غذاق دیر تک معدہ میں پڑی رہتی ہے اور ٹھیک طرح سے ہضم نہیں ہو تی ہے کھانے کے بعد پیٹ پھول جا تا ہے یا پیٹ بڑ ھا ہوا ہے بھوک کم لگتی ہے یا بھوک لگتی تو ہے یا جیسے ہی کھانا سامنے آ تا ہے کھانے کو دل نہیں کر تا ہے تھوڑا کھانے سے پیٹ بھرا ہو ا محسوس ہو تا ہے
یا پھر پرانی قبض کی شکایت ہے یاورک ایسڈ کی شکایت کے باعث جوڑوں میں درد کا سا منا رہتا ہے۔ کو لیسٹرول لیول بڑھ چکا ہے نسوں میں بلڈ سر کو لیشن بہتر نہ ہونے کے باعث ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہتے ہیں یا سن ہو جا تے ہیں تو ایسی تمام علا مات میں یہ نسخہ بہت فائدہ مند ثابت ہو تا ہے اس کے علاوہ جسم کے کسی حصے میں سوئیاں چھبتی محسوس ہو تی ہیں تو ایسے میں بھی یہ نسخہ استعمال کرنے سے خاطر خواہ فوائد استعمال ہو تے ہیں تو آئیے اس نسخہ کو بنانے کی تر کیب اور طریقہ استعمال کے بارے میں جان لیتے ہیں ۔ لیکن اس سے پہلے میں یہا ں پر ایک بات کہنا چا ہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی غور سے سنیے گا کیونکہ کسی بھی قسم کی کوئی بھی بات اگر آپ سے مس ہو گئی تو جو میرا بتانے کا مقصد ہو گا اس نسخے کے بارے میں وہ پورا نہیں ہو گا۔اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے آپ نے دیسی اجوائن لے کر اسے اچھی طرح سے صاف کر لینا ہے
پھر اس کے برابر وزن خشک پودینہ لے کر آپ نے ان دونوں کو باریک پیس کر رکھ لینا ہے اس میں سے دو گرام کی مقدار میں صبح دوپہر شام کھانے کے بعد تازہ پانی سے استعمال کر یں بہت زیادہ ٹھنڈے پانی سے اور کولڈ ڈرنک سے مکمل پر ہیز رکھیں فاسٹ فورڈ اور معدہ سے بنی چیزوں کا استعمال نہ کر یں اگر گردہ مثانہ میں یا پتے میں پتھری کا مسئلہ ہے تو اسی نسخے میں آپ تیز پتہ ہم وزن شامل کر کے پیس لیں او ر دو گرام کی ہی مقدار میں ہی صبح دوپہر شام استعمال کیا کر یں۔فالج اور اعصابی کمزوری والے مریضوں کے لیے مجرب ہے۔اجوائن کے چند دانے چبا لینے سے قے فوراًرک جاتی ہے۔ اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے دانے چبانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔دل کو طاقت دیتی ہے اور اعصابی درد کے لئے مفید ہے۔بھڑ یا بچھو کے کاٹنے کی صورت میں اگر فوری طور پر متاثرہ جگہ پر اجوائن کی لیپ کی جائے تو فوراً آرام آجاتا ہے ۔
اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھایا جائے تو چہرے اور ہاتھ پاؤں کی سوجن میں فائدہ دیتی ہے۔پیٹ کے درد اور بد ہضمی میں اجوائن اور نمک کی پھکی بنا کر کھانے سے شفا ہوتی ہے ۔پرانے بخار میں اجوائن دیسی6 ماشہ،گلو 3ماشہ،رات کو پانی میں بھگو کر صبح رگڑ لیں اور پھر چھان کر حسب ذائقہ نمک ملا کر استعمال کرنے سے 3سے 5 دن کے اندر بخار دور ہو جاتا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں