ڈیلی کائنات! اس تحریر میں ایک بہت ہی قیمتی اور خاص نسخہ پیش کیا جارہا ہے یادرہے کہ یہ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ 65 سال کی عمر میں بھی 25 سال جیسی جوانی کے مزے لے نہ اس کے بدن میں درد ہو اور نہ ہی اس کے جوڑوں میں درد ہو اور ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ بڑھاپا اس کے قریب نہ آئے لیکن سوچنے کی بات ہے کہ کیا ہم اپنی غذا میں ایسی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جو کہ
ہمارے جسم کو جلد بوڑھا ہونے سے دور رکھتی ہیں ۔ یہ نسخہ ایسے ہیں چند غذائی اجزاء کا نسخہ ہے کہ جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کے جسم اور جوڑوں کا درد غائب ہوجائے گا بلکہ آپ کی سستی و کاہلی بھی ختم ہوجائے گی آپ ایک دم ایکٹو ہوجائیں گے آپ کے جسم سے خون کی اور کیلشیم کی کمی ختم ہوجائے گی اگر آپ کو سکون کی نیند نہیں آتی تو آپ کو میٹھی نیند آنے لگے گی عمر کے ساتھ پیدا ہونے والی جھریاں ختم ہوجائیں گی اور آپ ایک دم جوان دکھنے لگیں گے اور اس کے استعمال سے انشاء اللہ بڑھاپا آپ کے قریب بھی نہیں بھٹکے گا۔سب سے پہلے اس نسخے میں استعمال ہونے والے اجزاء پر بات کرتے ہیں کہ کون کونسی چیزیں اس نسخے میں استعمال ہوں گی اور پھر اس کو تیار کرنے کے طریقے پر بات کرتے ہیں ۔
اس نسخہ کے فوائد بے شمار ہیں ۔ سب سے پہلے جو چیز آپ کو اس نسخہ کے لئے درکار ہو گی وہ ہے خشخاش۔یادرہے کہ خشخاش کے بیج سفید اور سیاہ دو قسم کے ہوتے ہیں لیکن عام طور پر سفید بیج زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں اوست کے اندر سے جو نہایت باریک گول بیج نکلتے ہیں انہیں خشخاش کہتے ہیں کھانوں میں استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے متعدد طبی فوائد بھی ہیں اس کا تیل بھی نکالا جاتا ہے جس کے لگانے سے درد دور ہوجاتا ہے اس میں صحت بخش اجزاء پائے جاتے ہیں اینٹی انفلیمیشن خصوصیات کے باعث دیگر بیماریوں میں بھی مفید ہے ماہرین کے مطابق اس کا ہریرہ دماغی صحت کے لئے بے حد مفید ہے اگر اسے بادام کے ساتھ پیس کر استعمال کیاجائے تو اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے
؎اومیگا3 فیٹی ایسڈ اس میں کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو وزن کو گھٹانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے روز مرہ کے استعمال سے وزن میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے جوڑوں کا درد دور کرنے میں مفید ہے اس کا تیل لگانے سے بھی جوڑوں کے درد میں افاقہ ہوتا ہے اگر آپ پین کلر کی بجائے اس کا استعمال کریں تو زیادہ افاقہ ہوتا ہے دوسری چیز بادام ہے طبی ماہرین کے مطابق بادام متعدد اجزاء کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہے وٹامن ای غذائی فائبر میگنیشیم کاپر اور کیلشیم سمیت پندرہ غذائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے یہ غذائی اجزاء سے بھر پور میوہ ہے اور نظام صحت کے لئے فائدہ مند ہے دل کے لئے تو بہت زیادہ فائدہ مند ہے کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں