ڈیلی کائنات ! ہمیں جب بھی کوئی بیماری ہوتی ہے تو ہم اس کے لیے فوراً ہی دوائی کھاتے ہیں مگر دوائی کھاتے وقت ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہمیں یہ بیماری ہوئی کیوں ؟ ہم لوگ بیماری ہونے پر ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو ڈاکٹر ہمیں بتا تا ہے وہی دوائی ہم مارکیٹ سے لے
آتے ہیں اور بنا سوچے سمجھے اس دوائی کو کھاتے ہیں لیکن آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ جس مسئلے کے لیے آپ دوائی لے رہے ہیں کیا وہ مسئلہ اس سے جڑ سے ختم ہو گی یہ جو دوائی ہم کھاتے ہیں اس سے وہ مسئلہ جڑ سے ختم نہیں ہوگا یعنی ہماری جتنی بھی بیماریاں ہیں وہ کبھی بھی جڑ سے ختم نہیں ہوتیں۔ وہ ان دوائیوں سے جڑ سے ختم نہیں ہوتی چاہے وہ ہارٹ اٹیک ہو چاہے شوگر ہو چاہے بلڈ پریشر ہو کوئی بھی بیماری ہے اگر اس کا علاج جڑ سے کیا جا ئے تو ہی اس بیماری کو ختم کر پا ئیں گے۔ جیسا کہ اگر آپ شوگر کی دوائی لیتے ہیں تو اس سے آپ کو گردے یا جگر کا مسئلہ ہو سکتا ہے اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کی دوائی
لیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ مستقبل میں آپ کو ذہن کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یعنی کہ آپ کو فالج ہوسکتا ہے اس کے علاوہ آپ کو ہارٹ اٹیک بھی آسکتا ہے اگر آپ سر درد کے لیے پین کلر لے رہے ہیں تو یہ آگے چل کر یہ مائگرین میں کنورٹ ہو سکتی ہے۔ ان قدرتی چیزوں میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کا استعمال کر کے آپ سبھی بیماریوں کو ختم کر سکتے ہیں جیسا کہ الائچی الائچی سے آپ کی قبض ٹھیک ہو جا ئے گی اور جب آپ کی قبض ٹھیک ہو جا ئے گی تو آپ کی ساری بیماریاں ختم ہو جا ئیں گی اور یہ الائچی دو
طرح کی ہوتی ہے ایک بڑی ہوتی ہے اور دوسری چھوٹی لیکن میں جو بات کر رہا ہوں وہ چھوٹی الائچی ہے ہمیں اس چھوٹی الائچی کااستعمال کر نا ہے ر ات کوسونے سے آدھا گھنٹہ پہلے دو الا ئچوں کو آپ نے چبا کر کھا نا ہے اور اس کے اوپر ایک گلاس گرم پانی پینا ہے یہ طریقہ آسان ہے اور اس سے آپ کتنے صحت مند رہ سکتے ہیں شاید یہ آپ نہیں جانتے آپ دن بھر بہت کچھ کرتے ہیں لیکن اپنی صحت کے لیے اتنا ٹائم ضرور نکا ل لیں اور رات کو سونے سے پہلے دو الائچی کھا کر اوپر سے ایک گلاس گرم پانی کا پی لیں یا پھر دودھ بھی
پی سکتے ہیں اس سے بھی آپ کو فائدہ ہوگا جب آپ ایسا ہر روز کر یں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کی باڈی میں کتنی تبدیلی آتی ہے ۔ آپ الائچی کے بعد پانی پی لیں یا پھر دودھ بھی پی سکتے ہیں۔ اس سے بھی آپ کو فائدہ ہو گا جب آپ ایسا ہر روز کر یں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ صحت مند ہو نا شروع ہو جا ئیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں