ڈیلی کائنات ! آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ رات کو سونے سے پہلے الائچی والا پانی پینے سے ہونے والے والے فائدوں کے بارے میں بتائیں گے ۔ الائچی میں پوٹاشیم ، میگنیشم،وٹامن بی 1، وٹامن بی 6،اور وٹامن سی ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ اس میں فائبر اور کیلشیم بھی ہوتا ہے
اگر آپ رات سونے سے پہلے الائچی کو پانی میں ابال کر الائچی والا پانی پیتے ہیں تو اس سے بے شمار فوائد ملتے ہیں جس کیوجہ سے آپ کئی طرح کی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔ سب سے پہلے ایک گلاس پانی میں دو الائچی کو ک۔وٹ کر ڈال لیں اس پانی کو اچھی طرح ابال لینا ہے ۔ پھر چائے کی طرح چسکی لے لے کر پینا ہے ۔ اس کا استعمال رات کو سونے سے پہلے کرنا ہے ۔ کچھ دن کے استعمال سے ہی آپ کو فرق دکھنا شروع ہوجائیگا ۔ الائچی والا پانی پینے سے فائد وںکے بارے میں بتاتے ہیں۔ اگر آپ نکلی ہوئی توند کمر کے
ارد گرد جمع اضافی چربی بے ڈول جسم اور بڑھتے وزن سے پریشان ہیں تو آپ کو بتادیں کہ آپ بھی رات کو سونے سے پہلے الائچی والا پانی ضرور پئیں۔ کیونکہ الائچی میں موجود پوٹاشیم میگنیشم وٹامن بی 1اور دیگر اضافی چربی کو پگھلا دیتے ہیں۔ ا سمیں فائبر اور کیلشیم آپ کے وزن کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔ اگر آپ کو قبض گیس اور تیزابیت رہتی ہے ۔ توآپ کو الائچی والا پانی ضرور پینا چاہیے ۔ اس کے استعمال سے آپ کا نظام ہاضمہ مضبوط ہوجائیگا ۔ پرانی سے پرانی قبض بھی چٹکیوں میں ختم ہوجائیگی ۔ ہائی بل۔ڈ پریشر
والوں کو الائچی والے پانی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔ اس کے استعمال سے بل۔ڈ پریشر کنٹرول میں رہت اہے ۔ جن لوگوں کے منہ سے بدبو آتی ہے ۔ انہیں اس کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔ اس کے استعمال سے منہ سے آنے والی بدبو دور ہوجائیگی اور آپ کا منہ ہمیشہ فریش رہیگا۔ گلے کے درد اور گلے کی خراش کیلئے الائچی والا پانی بہت فائدہ مند ہوتا ہے ۔ا لائچی والا پانی گردوں کی صفائی کرتا ہے ۔ اگر آپ کو آنکھوں سے جڑی کوئی بھی پریشانی ہے تو وہ بھی الائچی والا پانی پینے سے دور ہوجائیگی ۔ اس کے استعمال سے آنکھوں کی
روشنی تیز ہوتی ہے ۔ سارا دن کام کاج کیوجہ سے جو لوگ تھکاوٹ سستی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں انہیں الائچی والا پانی ضرور پینا چاہیے ۔ اس کے استعمال سے انہیں کافی فائدہ ملے گا ۔ جن لوگوں کو رات کو اچھی طرح نیند نہیں آتی ۔ انہوں رات کو سونے سے پہلے الائچی والا پانی ضرور پینا چاہیے ۔ اس کے استعمال سے نیند اچھی آئیگی ۔ صبح جب آپ اٹھو گے تو خود کو ف۔ریش محسوس کرو گے ۔ یہ خ۔راٹے لینے کی عادت کو دور کرتا ہے ۔ اگر آپ اپنے چہرے کی خوبصورتی کو بڑھانا چاہتے ہیں تو الائچی والے پانی کا
استعمال ضرور کرنا چاہیے اس کے استعمال سے خ و ن صاف ہوتا ہے چہرے کی رنگت بھی نکھرتی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں