دن میں کسی بھی وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر کھا لیں

دودھ

ڈیلی کائنات ! اکثر لوگوں کی ہڈیوں سے کر کرک کی آوازیں آتی ہیں ایسا تب ہوتا ہے جب ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔ لیکن اب پریشان نہ ہوں کیونکہ آج آپ کو بالوں کو گرنے، جسمانی کمزوری کو ختم کرنے ، ہڈیوں کی کرکرک آوازیں، چہرے پر عمرسے پہلے جھر یا ں

پڑنے اور کمر درد، چڑ اچڑاپن اور تھکاوٹ کو ختم کرنے کا ایک نہا یت آزمودہ نسخہ کا بتا تے ہیں۔ بس دن میں کسی بھی وقت ایک پیالی اس چیز کی کھا لیں۔ آپ کی تمام پرابلمز سے جان چھوٹ جائے گی۔ اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف پین چو لہے پر رکھیں۔ پھر اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ یہ دودھ خالص کچا ہونا چاہیے۔ پھر اس میں دو چمچ کے برابر پھول مکھانے کے ڈال لیں۔ جو کہ آپ کو کسی بھی پنسا ر کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔ اس میں ایک چھوٹا چمچ خشخاس کا ڈالیں۔ پھر آدھا چمچ سونف کا

پاؤڈر کا ڈال لیں۔ پھر ان تما م چیزوں کو پانچ سے چھ منٹ کےلیے پکا لیں۔ اس کے بعد چولہا بند کر دیں۔ پھر جو مکسچر بن جائے گا۔ اس کو ایک پیالی میں نکا ل لیں ۔ جب یہ روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو ایک پیالی میں ڈال لیں۔ یہ مکسچر تیار ہوگیا ہے۔ اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف پین چو لہے پر رکھیں۔ پھر اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ یہ دودھ خالص کچا ہونا چاہیے۔ پھر اس میں دو چمچ کے برابر پھول مکھانے کے ڈال لیں۔ جو کہ آپ کو کسی بھی پنسا ر کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔

اس میں ایک چھوٹا چمچ خشخاس کا ڈالیں۔ پھر آدھا چمچ سونف کا پاؤڈر کا ڈال لیں۔ پھر ان تما م چیزوں کو پانچ سے چھ منٹ کےلیے پکا لیں۔ اس کے بعد چولہا بند کر دیں۔ پھر جو مکسچر بن جائے گا۔ اس کو ایک پیالی میں نکا ل لیں ۔ جب یہ روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو ایک پیالی میں ڈال لیں۔ یہ مکسچر تیار ہوگیا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں