پاکستان ٹپس ! کوئی کھانے کی چیز مضر صحت کیسے ہو سکتی ہے؟ پرانے زمانے میں تو ایسے خیالات رائج تھے لیکن جوں جوں سائنس نے ترقی کی تو معلوم ہوا کہ کئی ایسی چیزیوں جو ہم روزمرہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، دراصل ہمارے لیے کافی نقصان دہ
ہو سکتی ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی چیز بغیر احتیاط کے نہیں کھائی جا سکتی۔ خوراک کے انتخاب سے لے کر اسے پکانے یا اس کی تیاری کے عمل تک، انسان نے کئی صدیوں کے تجربوں کے بعد یہ اندازہ لگایا ہے کہ وہ اشیا کون سی ہیں جو زہریلی ہونے یا دیگر وجوہات کی بنا پر نہیں کھائی جا سکتیں۔ان اقدامات کے بغیر کچھ غذائیں ایسے ہیں جو کھانے والوں کو نہایت بیمار کر سکتی ہیں، جن کی علامات میں متلی سے لے کر دماغ کی بیماریاں بھی شامل ہو سکتی ہیں اور ان کے نتیجے میں
انسان کی موت تک ہو سکتی ہیں۔یہ بھی پڑھیےصحت کے لیے مضر کھانوں سے بچنے کے چار طریقےریستوران کا کھانا فاسٹ فوڈ سے زیادہ نقصان دہ’چکنائی خواتین سے زیادہ مردوں کے لیے مضر ‘خوراک کو بری حالت میں رکھنے یا غلط طرح پکانے سے بھی متلی، دم گھٹنے یا دماغی بیماری جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔یہ وہ پانچ چیزیں ہیں جنھیں کھانے سے پہلے بہت احتیاط برتنا ضروری ہے۔ بلکہ اگر آپ کو نیچے دیے گئے چند پہلو سمجھ نہ آئیں تو بہتر ہیں کہ ان کھانوں کو نہ ہی کھایا جائے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں