صابن سے فیس واش بنا کر رکھ لیں چہرے کو لگائیں پھر دھوئیں اور اپنے چہرے کو دیکھیں

چہرے

پاکستان ٹپس ! آج میں آپ لوگوں کے لیے بہت ہی زبردست ریمیڈی لے کر آئی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ کے چہرے کا جو رنگ ہے ایک دم سے کھل سا اٹھے گا۔ چہرے سے ہر قسم کا داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور ہر قسم کی کیل چھائیاں بھی دور ہو جا ئیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ جو سالوں سے آپ کے چہرے پر کیل چھائیاں اور داغ دھبے اور نشانات تھے وہ بھی اس ریمیڈ ی کی وجہ سے دور ہو جائیں گے۔ اور آپ کا چہرہ نہایت ہی صاف اور چمکتا ہوا نظر آئے گا۔

جس کے استعمال کرنے سے آپ کی سکن برائیٹ ہوگی وائٹ وائٹ ہو جائے گی بہت ہی کمال کی ریمیڈی ہے۔ فیس واش ہے اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ مجھے خود بتائیں گے کہ اس کا رزلٹ بہت ہی اچھا ملے گا اس فیس واش کو استعمال کرنے کے بعد آپ کو بازاری کسی بھی فیس واش کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑ ے گی۔ بازاری فیس واش ایسے فیس واش ہوتے ہیں جو وقتی طور پر اثرات دکھا تے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ یہ اثرات بھی ختم ہو جاتے ہیں اور جلد پھر سے ویسی کی ویسی ہو جاتی ہے اس میں کسی بھی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ فیس واش بھی کئی قسم کے مارکیٹ میں موجود ہیں ایسے فیس واش جو آپ کی جلد کو آپ کے چہرے کو وقتی طور پر تو فائدہ دیتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ایسے غائب ہوتے ہیں کہ جیسے انہیں استعمال ہی نہیں کیا تھا۔ تو ہم ایسے فیس واشز کے چکروں میں ہزاروں روپے خرچ کر دیتے ہیں خرچ کرنے کی بجائے ضائع کر دیتے ہیں

اور ہمیں کسی بھی قسم کا فائدہ ہی نہیں ہوتا ہے تو آئیے آج کی فیس واش کی طرف جو کہ میں آپ لوگوں کے لیے لے کر آ ئی ہوں جسے مرد اور عورت دونوں ہی با آسانی استعمال کر سکتے ہیں اور اپنی سکن کو گورا کر سکتے ہیں۔ اور داغ دھبو ں سے پاک بنا سکتے ہیں اس فیس واش کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں پیالی چاہیے چاول چاہیے ہمیں ایک چمچ۔ روز واٹر ہمیں آدھا کپ چاہیے اور اس کے علاوہ آدھا کپ روز واٹر ڈالنے کے بعد گلاب کی پتیاں چاہییں ہمیں ایک چمچ اگر آپ کے پاس فریش ہیں تو وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ گلاب کی پتیوں کا زبردست قسم کا فیس واش بنے گا اب اسے دو گھنٹوں کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں تا کہ یہ ساری چیزیں اچھی طرح سے مکس ہو جائیں اب انہیں گرینڈ کر لیں گرینڈ کرنے کے بعد اسے چھان لیں گی پتیوں کو نکال لیں گے۔ ہمیں ان کا صرف پانی چاہیے اس کی خوشبو بہت ہی کمال کی ہوتی ہے دو سے تین سیکنڈ کے لیے ہلکی سی آنچ پر پکا نا ہے۔ اب اس میں صابن کدو کش کر نے کے بعد تھوڑا سا ایلو ویرا کا جیل بھی ڈال دینا ہے اور اس پیسٹ کو اس فیس واش کو اپنے چہرے پر اپلائی کر نا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں