پاکستان ٹپس ! اس تحریر میں اپینڈکس کا علاج بتایاجارہا ہے کہ اپینڈکس ایک بہت ہی خطرناک بیماری ہے جو کہ پیٹ کے اندر آنتوں میں سے ایک آنت اس کی جھلی ختم ہوتی ہے اور وہ اپنی جگہ سے باہر نکل آتی ہے اور جسم سے واضح نمودار ہوجاتی ہے اور اس کا درد بہت ہی خطرناک ہوتا ہے اور اگر بروقت اس کا آپریٹ نہ کروایا جائے تو یہ آنت پھٹ بھی سکتی ہے اور بھی اس کے کافی خطرات ہیں تو وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ ان کو اپینڈکس کبھی نہ ہو اور وہ آپریٹ سے بچ جائیں
کہ آپریٹ نہ کروانا پڑے تو ایسے لوگ پریشان نہ ہوں بس یہ عمل کریں انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر جس طرح کا بھی اپینڈکس ہے اس کا درد ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گا اور اپینڈکس بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گی اس کی تکلیف آپ کو دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ۔وہ عمل قرآن پاک ہے قرآن پاک کا تیسرا سپارہ میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 255 کا یہ وظیفہ ہے ۔ اس آیت کو آیت الکرسی بھی کہا جاتا ہے اس کوپڑھنا ہے اس کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ گھر میں سے کوئی بھی فرد یا جس کو اپینڈکس ہے وہ خود مریض کہ اول آکر تین تین مرتبہ درود پاک اور درمیان میں آیت الکرسی کو گیارہ مرتبہ اور اس کے بعد اللہ پاک کا نام ہے العظیمُ اس کوپڑھنا ہے یَاعَظِیمُ سات مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر تین تین مرتبہ درود پاک اور درمیان میں سات مرتبہ آیت الکرسی اور پھر یہ اسم مبارک پڑھ کر پانی پر دم کردیجئے اور جس جگہ اپینڈکس کی شکایت ہورہی ہے وہ جگہ نظر آرہی ہے اس جگہ دم کردیں
اور اس پانی کو مریض کو پلادیجئے اور یہ عمل صرف اور صرف تین دن کریں انشاء اللہ اس تین دن کے عمل کی برکت سے جس طرح کا بھی درد ہے جس طرح کا بھی اپینڈکس ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس کی شکایت ختم ہوجائے گی اور آپ ہمیشہ کے لئے صحت مند اور توانا ہوجائیں گے انشاء اللہ اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ہر قسم کی بیماری ہر قسم کی تکلیف سے بچائے رکھے ۔ اپنی صحت کا خاص خیال رکھئے اس طرح کی بیماریاں زیادہ تر باہر کے کھانے استعمال کرنے کی وجہ سے بھی ہوتی ہیں اور زیادہ تر آج کل ہمارے معاشرے میں گھی رواج پکڑ چکا ہے یہ بھی بیماریوں کی جڑ ہے اس سے بھی آنتوں میں خرابی پیدا ہوتی ہے اور بہت سے مسائل کا شکار انسان ہوجاتا ہے۔ دل کی بہت سارے بیماریاں اس سے ہی جڑی ہوئی ہیں اور یہ جگر معدے کے مسائل کا سبب بھی ہے ۔ اس لئے ضروری ہے
کہ اپنے کھانوں کو سادہ رکھئے اور حتی الامکان کوشش کیجئے کہ اس گھی کے استعمال سے اجتناب کیجئے اور اس کی جگہ پر دیسی گھی استعمال کیجئے ہاں دیسی گھی کا بھی خالص ہونا بہت ہی ضروری ہے وگرنہ اس کے بھی وہی نقصانات ہوسکتے ہیں جس طرح عام گھی کے ہوتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں