خوش قسمت ہے وہ لڑکی جس سے ایسےلڑکے کا پیار ملے جس میں یہ دو نشانیاں ہوں

لڑکی

پاکستان ٹیپس ! انسان کی فطرت ہے وہ کسی بھی چیز کی دوبارہ قدر کرتا ہے ملنے سے پہلے اور کھو دینے کے بعد ہم کسی کو بھی آسانی سے بول نہیں سکتے بس خود کو فریب دیتے ہیں کہ ہم بھول چکے ہیں جب ہم سب کچھ چپ کر کے برباد کرلیتے ہیں تو ہم دنیا کو بہت اچھے لگتے ہیں

اور جب ایک بار بھی لوگوں کو ان کی غلطی بتا دیں تو ہم سب سے برے بن جاتے ہیں پتہ ہے اللہ کی مدد کب آتی ہے جب تمہیں بے بسی چاروں طرف سے گھیر لیتی ہے جب تم لوگوں کے انکار کے بعد بھی اللہ پر یقین رکھتے ہو اللہ کی مدد کب آتی ہے جب انسان کی طاقتیں ہار جاتی ہیں پھر رکاوٹیں وسیلہ بن جاتی ہیں پھر مقدر کی لکیریں بدل جاتی ہیں مقدر کی لکیریں بدل جاتی ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص طور پر اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوا میں بلند ہو علم کی کمی ہو اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو بات بات پر ناراض ہونے سے بہتر ہے سیدھا بول دیا جائے کہ دل بھر گیا ہے اب سب ختم کرنا ہے امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں

کہ انسان کا جوہر تین چیزوں میں ہے اپنی تنگدستی کو چھپا جانا یہاں تک کہ تمہاری خود داری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو اپنا غصہ چھپا جانا یہاں تک کہ لوگوں کو لگے کہ تم شاد ہوں اپنی پریشانی کو چھپا لینا یہاں تک کہ لوگوں کو لگے کہ تم راحت میں ہوں رفتہ رفتہ ہر کمی پوری ہو جاتی ہے جو کمی پوری نہیں ہوتی ہے باوجود بھی ڈھونڈ نہیں پاتا خوش قسمت ہوتی ہے وہ لڑکی جسے ایسے لڑکے کا پیار ملے جس میں یہ دو نشانیاں ہوں نشانی یہ کہ وہ خود سے زیادہ آپ کی قدر کرے گا دوسری نشانی کہ وہ جتنا بھی مصروف ہو گا آپ کو وقت ضرور دے گا جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے

اپنی رائے کا اظہار کریں