سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائیں پھر اس کا کمال دیکھیں

بالوں

پاکستان ٹپس ! آپ سرسوں کے تیل میں یہ والے کیپسول ملا کر لگالیں آپ کے بال تیزی سے لمبے موٹے گھنے سلکی اور شائنی ہوں گے کہ آپ خود اپنے بال دیکھ کر حیران رہ جائیں گے یہ نسخہ پہلی مرتبہ بتایا جارہا ہے اور یہ میرا اپنا آزمودہ نسخہ ہے مجھے اس کا بہت ہی زبر دست نتیجہ ملا اس لئے یہ تحریر کیا جارہا ہے خاص طور پر وہ لڑکے لڑکیاں خواتین و حضرات جن کے بال ٹوٹتے ہیں وہ ہیئر فال کا شکار ہیں ان کے بال مضبوط نہیں ہیں

تو یہ زبردست نسخہ استعمال کرنے سے ان کے بال جڑوں سے مضبوط ہوجائیں گے اور جن کے بال پتلے ہیں وہ بھی یہ استعمال کریں بہت ہی سادہ اور سائیڈ افیکٹس سے پاک یہ نسخہ ہے اور یہ استعمال کرنے سے آپ کی بہت موٹی چٹیا بنے گی آزما کر دیکھ لیجئے گا ۔ اس جادوئی نسخے کو بنانے کا طریہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف باؤل یا پیالی لیجئے اور اس میں آدھاپاؤ کے قریب سرسوں کا تیل ڈالئے یہ بالوں کی بہترین نشونما کرتا ہے بالوں کو شائنی اور لمبا بناتا ہے بالوں کا گرنا روکتا ہے پھر آپ لیجئے سینگوبیان کیپسول یہ آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں یہ آپ کو میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جائیں گے پانچ روپے کا ایک کیپسول ہے اور یہ دیکھنے میں بلیک سا ہوتا ہے

اس میں کریمی ٹائیپ سا مکسچر بھرا ہوتا ہے آپ ایک یا دو کیپسول بھی لے سکتے ہیں آپ آدھا پاؤتیل میں دو کیپسول شامل کیجئے اگر آپ چاہیں تو اس آئل کو بنا کر ایک ہفتے تک سٹور بھی کرسکتے ہیں ورنہ آپ یہ کریں کہ تھوڑا سا آئل لیا ایک کیپسول ڈالا اور پھر اسی وقت مکس کر کے اپنے بالوں میں لگا لیا پھر اس کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کیجئے جو تیل کا کلر ہے وہ تھوڑا بدل جائے گا پھر آپ اس کو اپنے بالوں میں لگالیجئے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ آئل آپ مساج کرتے ہوئے اپنے بالوں میں لگائیے بالوں کی جڑوں میں خاص طور پر لگائیے اس کے استعمال سے سرمیں خ و ن گردش تیز ہوگی

کم سے کم تین گھنٹے تک یہ آئل اپنے بالوں میں لگارہنے دیجئے اور تین گھنٹے بعد آپ اپنے بال کسی معیاری شیمپو سے واش کرلیجئے اس ریمیڈی کو آپ نے ہفتے میں کم از کم دو بار ضرور استعمال کرنا ہے یعنی تین تین دن کے وقفے سے اس کو استعمال کرلیجئے اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کے بال بے حد لمبے گھنے اور موٹے ہوجائیں گے ۔ بہت ہی اچھا یہ آئل ہے ۔ اس سے آپ کے سر میں ڈینڈرف بھی نہیں ہوگا اور جونکوں کا خطرہ بھی نہیں رہے گا اور اگر جونکیں ہوں گی بھی سہی تو وہ بھی ختم ہو جائیں گی بال لمبے ہوں گے موٹے ہوں گے اور ان کا کلر بھی سیاہ ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں