میں جس سے شادی کروں گی جس کومعروف ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ نے ایسا اعلان کر دیا ،کنوروں کی لائینیں

عالیہ

پاکستان نیوز ! اسلام مردوں کو 4 شادیاں کرنے کی اجازت دیتا ہے لیکن جدید معاشرے میں ایک سے زائد شادیوں کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور اس کو روکنے کیلئے قانون سازی بھی کی گئی ہے۔پاکستان میں اگر کوئی شخص دوسری شادی کرنا چاہتا ہے

تو قانون کے مطابق اسے پہلی بیوی سے اجازت لینی ہوگی۔ان قانونی پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک نوجوان لڑکی نے اپنے مستقبل کے شوہر کو 4 شادیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔فاطمہ نور نامی ڈاکٹر لڑکی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ جس سے بھی شادی کریں گی اسے مزید تین شادیاں کرنے کی بھی اجازت دیں گے۔انہوں نے اس بارے میں لوگوں کی رائے جاننے کی کوشش کی تو انہیں طرح طرح کے مشورے مل گئے۔جعفر رضا نے اپنے شوہر کو تین شادیوں کی اجازت دینے والی لڑکی سے پوچھ لیا کہ کیا وہ کسی شادی شدہ مرد کے ساتھ شادی کرنا پسند کریں گی؟

کچھ لوگ تو بہت ترسے ہوئے تھے جن میں ایک یہ صاحب بھی شامل ہیں، انہوں نے اس پوسٹ پر کئی کمنٹ کیے اور خاتون کو شادی کی پیشکش کرتے رہےمحمد رمضان زاہد نے بہت ہی پتے کی بات کی اور کہا ” یہ تو پھر شادی نہ کرنے والی بات ہے۔کیونکہ آپ تو صرف ایک ہی اجازت دے سکتی ہو تیسری کی اجازت دوسری دیگی چوتھی کی اجازت تیسری دے گی جو کہ ناممکن ہے۔”توقیر خان نے ایسی سوچ رکھنے والی لڑکی کو 21 توپوں کی سلامی پیش کی۔احمد چوہان نے فاطمہ نور سے کہا کہ اگر ان کے ساتھ شادی کرنی ہے تو ان کی پہلی تین بیویوں سے اجازت لینا ہوگی۔

آکاش حسین نے اکثر مردوں کے دل کی خواہش بیان کرتے ہوئے کہا ” کاش کہ ہر لڑکی آپ کے جیسی سوچ رکھنے والی بن جائے

اپنی رائے کا اظہار کریں