پا کستان ٹپس ! کالے چنے میں غذائیت کے اعتبار سے وہ اجز اء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو مہنگی غذاؤں میں مو جو د ہو تے ہیں۔ مثلاً مچھلی، گو شت، فروٹ اور دو دھ وغیرہ کا لے چنوں میں پروٹین بیس فیصد،آئر ن سو لہ فیصد،فو لک ایسڈ چھ فیصد، کیلشیم پانچ فیصداور کاربو ہائیڈریٹس کی مقدار ستائیس فیصد ہے۔اس کے علاوہ
اس میں وٹامن اے اور سی بھی پائے جاتے ہیں۔ چنا ایک ریشے دار خو راک ہے۔کالے چنے کھانے سے جسم کو فور ی طاقت ملتی ہے۔اس میں مو جو د فائبر معدے میں ایک جیل جیسا ما دہ پیدا کر تے ہیں جو قبض کو فوری دور کر تا ہے۔ معدے کی تمام تکالیف کے لیے کالے چنے فائدہ مند ہیں۔ان میں کو لیسٹرول اور چکنائی کی مقدار زیرو ہو تی ہے۔خشک ہو نے کی وجہ سے کو لیسٹرول کی مقدار کو جذ ب کر کے کم کر تے ہیں۔ان میں شو گر کی مقدار زیرو ہو تی ہے۔ یہ خو ن میں شو گر کی مقدار کو کنٹرول کر تے ہیں۔اینیمیا یعنی خو ن کی کمی
کے مریضوں کے لیے کسی دوا سے کم نہیں کیو نکہ اس میں وافر مقدار میں پایا جانے والا فو لا د اور فو لک ایسڈ خو ن کے سرخ ذرات کو پیدا کر تا ہے۔ سردیو ں میں نزلے کے مر یضوں کے لیے اکسیر ہے۔ کیو نکہ خشک ہو نے کی وجہ سے نمی اور فا سد مادوں کو اپنے اندر جذ ب کر تے ہیں۔نزلہ زکام کی صور ت میں چنے کا جو شاندہ مفید ہے۔بھیگے ہو ئے چنے کھانے سے طاقت اور مادہ میں اضا فہ ہو تا ہے۔کالے چنے کھانے سے بھرپور نیند آتی ہے۔بالوں کی مضبوطی کے لیے ان کا استعمال اکسیر ہے ۔ اس میں پایا جانے والا کیلشیم ہڈیو ں کی بناوٹ
اور مضبو طی میں اہم کر دار ادا کر تا ہے۔پھو ڑا اور پھنسیو ں اور کو ڑھ کی بیماریا ں دور کر تے ہیں۔دھات کا پتلا پن، احتلام اور سرعت انزال میں مفید ہے۔دل کی خشکی اور گر می کو مٹانے کے لیے بھیگے ہوئے چنے امرت کا کام دیتے ہیں۔پیشا ب کی جلن کو دور کر تے ہیں۔سانس کے مریضوں کے لیے بہترین دو ا ہے سانس کے مر یض اس کا استعمال خالی پیٹ کر یں۔مو ٹاپے کے لیے مفید ہے۔ کالے چنے کھا کر چو نکہ پیا س زیادہ لگتی ہے۔ اس لیے اس سے بھو ک کی شدت کا احساس نہیں ہوتا۔ جسم کی گر می کے لیے کالے چنوں کا استعمال بے
حد مفید ہے۔ اس کے بعد پیا جانے والا پانی جب پیشاب کے رستے خارج ہو تا ہے تو جسم کی گر می کو بھی ساتھ نکالتا ہے۔چھاتی کے کینسر میں مفید ہیں۔لیکو ریا میں مفید ہیں۔ہارمو نز کے مسائل کے حل میں مد د دیتے ہیں۔کمر درد کے لیے انتہائی فا ئدہ مند ہیں۔کالے چنے کے کے پانی کے بھرپور فائدے ہیں اس کیلئے آپ تین سے چار چمچ کالے چنے دھو کر صاف کرلیں اور پھر انہیں ایک کپ صاف ستھرے پینے کے پانی میں بھگو کر رکھ دیں رات کے وقت ان چنوں کو بھگو کر رکھیں اور صبح نہار میں اس پانی کو پی لیا کریں اس پانی کا پینا
خ ون پیدا کرنے کیلئے بہت ہی کمال کے فوائد رکھتا ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں