علمی سپاٹ! اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں سے اجوائن بھی قدرت کا ایک ایسا ہی انمول تحفہ ہے ۔اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں اور وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اجوائن کا یہ خاص پانی استعمال کریں آپ کی سخت پرانی اور ڈھیٹ چربی پگھل جائیگی۔ آپ کا جسم سمارٹ اور خوبصورت شیب میں نظر آئیگای۔ ایک گلاس پانی میں ایک چھوٹی چمچ دیسی اجوائن ڈال کر رات بھر کیلئے رکھ لیں صبح پانی کو ایک سے
دو ابال دیکر چھان لیں اور اس میں شامل کریں ایک چمچ ادرک کا رس آدھی چھوٹی چمچ کالی مرچ کا پاؤڈر اور ایک چمچ شہد آپ اس پانی کو صبح خالی پیٹ ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں۔اور ایک گلاس اسی طرح رات سونے سے پہلے پی لیں وہ چربی جو ڈائٹ اور ایکسرسائز سے ختم نہیں ہوئے اس آسان ریمڈی سے ختم ہوجائیگی۔شوگر کے مریضوں کیلئے بھی اجوائن کا پانی بہت مفید ہے طریقہ استعمال مختلف ہے ۔ ایک چمچ دیسی اجوائن ایک گلاس پانی میں بھگو کر رات بھر کیلئے رکھ دیں ۔ صبح اس پانی کو ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد پی لیں اس کے مسلسل استعمال سے خ و ن میں انسولین کے جذب ہونے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ آپ کا بڑھا ہوا شوگر لیول نارمل رہیگا۔ اگر اسی پانی کا صبح خالی پیٹ چھان کر پی لیا جائے تو یہ پانی آپ کے جگر کیلئے بے
حد مفید اور مکمل علاج ہے ۔جگر کی گرمی اور جگر کے کام کرنے کی صلاحیت میں بے پناہ اضافہ ہوگا ۔ نہار منہ اجوائن کا پانی پینے سے ناصرف جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوتا ہے۔ اجوائن کا پانی منہ سے زہریلے بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے ایسے افراد جن کے منہ سے بدبو آتی ہے وہ اس پانی کو ضرور استعمال کریں۔اجوائن کا پانی ہمارے ہاضمے کو درست کرتا ہے ۔ جن لوگوں کو بھوک نہیں لگتی وہ اس پانی کو کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے استعمال کریں کھانے سے پہلے اس پانی کا استعمال ہمیں نہ صرف قبض سے بچاتا ہے پیٹ کے تمام امراض پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ اور پیٹ کے کیڑوں کو ختم
کرنے کیلئے بھی یہ پانی بہت مفید ہے ۔ آپ نے ایک گلاس پانی کو ابال لیں اور پانی گرم ہو جائے تو اس میں ایک چھوٹی اجوائن اور آدھی چمچ سونف اور پانچ سے چھ پتے پودینے کے شامل کریں پانی کو ایک سے دو ابال دے کر اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر صبح خالی پیٹ استعمال کریں ۔آپ کے معدے آنتوں اور پیٹ کے امراض فوراً ٹھیک ہوجائیں گے۔ دل کو تندرست اور صحت مند رکھنے کیلئے اجوائن کا پانی بہت مفید ہے۔ نہار منہ اجوائن کا پانی پینے سے خ و ن کی بند شریانیں کھلتی ہیں خ و ن میں کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کا لیول برقرار رہتا ہے۔اس کیلئے ایک گلاس پانی کو ابال لیں پانی گرم ہوجائے تو اس میں چار سے پانچ کٹے ہوئے لہسن چھوٹی چمچ اجوائن شامل کریں دوسے تین ابال دیکر اتار کر نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد استعمال کرکے عصر کے وقت پی لیں۔ خ و ن کے امراض،کولیسٹرول ، گردے کی پتھری اور کئی بیماریوں سے یہ مشروب بچائے گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں