نماز عصر کے بعد 30بار قرآن پاک کی یہ آیت پڑھیں ہر انسان آپ کی بات مانے گا ساری دنیا آپکی عزت کرے گی“ اگر کوئی شخص اس وظیفہ کو بلا ناغہ کرتا ہے اسے ایمان اور یقین حاصل ہوگا اور نفس کی پاکیزگی کا احساس بھی ہوگا۔ اس وظیفہ کی اجازت ہر خاص وعام کو ہے ۔آپ نے بعد نماز عصر یہ وظیفہ شروع کرنا ہے عصر سے فارغ ہوکر اس آیت مبارکہ کو تیس مرتبہ اول وآخردرود شریف کے ساتھ پڑھنا ہے ۔
آیت مبارکہ یہ ہے لِيَجْزِيَهُـمُ اللّـٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَيَزِيْدَهُـمْ مِّنْ فَضْلِـهٖ ۗ وَاللّـٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ۔سورۃ النور آیت نمبر 38اس کا ترجمہ اس طرح تاکہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے عمل کا اچھا بدلا دے اور انہیں اپنے فضل سے اور بھی دے اور اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے ۔ وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے کسی غریب کو ایک وقت کا کھانا ضرو ر کھلادیں۔وظیفہ ختم ختم کرنے کے بعد دعا کا اہتمام کریں اور اسی ترتیب سے اس وظیفہ کو اکیس دن کرنا ہے ۔ آپ کی ہر جائز حاجت لازمی پوری ہوگی ۔ جادو کے توڑ کیلئے بھی ایک وظیفہ ہے شیطانی جادو کیا ہوتا ہے ۔ یہ شیطانی جادو ہی ہوتا ہے جو انسان کو نماز کے قریب نہیں جانے دیتا ۔ یہ شیطانی جادو ہی ہے جو نیکیوں سے دور رکھتا ہے اور آنکھوں میں پردے ڈال دیتا ہے ۔ یہ شیطانی جادو ہی ہوتا ہےکہانسان کا دل گناہ میں مچلتا ہے نافرمانی میں مچلتا ہے اس وجہ سے ہی اچھے دوست اچھے نہیں لگتے ۔ اس کو گناہوں میں ڈوبے ہوئے لوگ بہت اچھے لگتے ہیں۔
وہ شیطانی جادو ہو نفس اور شیطان کا جادوہو ٹوٹ جاتا ہے ۔ہمیں صرف ہی صرف اللہ کی رضا مقصود ہونی چاہیے ۔ جب سارے کام رحمت سے ہوتے تو اس رحمٰن نے اپنی رحمت کو اپنے نام رحمٰن میں ڈال دیا ہے ۔ جب بندہ یا رحمٰنُ کہتا ہے تو ایک پل میں اسکی رحمت لفظ رحمٰن کیساتھ جڑ جاتی ہے ۔ آج آزمودہ وظیفہ کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں جتنا پرانہ جادو ہو ۔عصر کی نماز کے بعد اللہ کا اسم مبارک یا رحمٰن سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ پڑھ لے جادو ختم ہوجاتا ہے ۔ دکان کی بندشیں ختم ہوجاتی ہیں۔ اس عمل کو سچے دل او راللہ پر بھروسہ رکھ کر کرنا ہے جادو کی بیماری میں ہو تو اس کا علاج جادو میں نہ کرے ۔ کیونکہ شر برائیکے ساتھ ختم نہیں ہوتا اور نہ کفر کفر کیساتھ ختم ہوتا ہے ۔ بلکہ شر اور برائی خیر اور بھلائی سے ختم ہوتی ہے ۔ جب نبی ﷺ سےجاد وکے خاتمہ کیلئے منتر وغیرہ پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا تو آپﷺ نے یہ شیطانی عمل ہے ۔جادو شیطانوں کی عبادت ہے
جادوگر اس وقت تک جادو نہ ہی کرسکتا اور نہ ہی اس کو سیکھ سکتا ہے جبکہ ان کی عبادت نہ کرے اور شیطانوں کی خدمت نہ کرلے ۔ اس کے بعد وہ اشیاء سکھاتے ہیں جس سے جادو ہوتا جادو کیے گئے شخص کا علاج قرات قرآن ،شرعی تعویزات اور جائز دواؤں کیساتھ کیا جائے ۔فرمان نبویﷺ ہے اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں اُتاری مگر اس کی دوا بھی اُتاری ہے جس نے معلوم کرلیا اسے علم ہوگیا اور جو اس سے جاہل رہا وہ اس سے جاہل رہا جادو کے شرعی علاج میں سے یہ بھی ہے اس کا علاج قرآن پڑھ کر کیا جائے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں