پاؤں کے تلوؤں میں جلن دور کرنے کا انمول نسخہ

جلن

;اگر آپ کے پاؤں کے تلوؤں میں جلن ہوتی ہے ہاتھوں پیروں میں سے آ گ نکلتی محسوس ہو تی ہے تو آج ہم آپ کو اس کے علاج کے لیے ایک بہت ہی مفید اور اثر دار گھریلو نسخے کے بارے میں بتا ئیں گے جس کا کچھ دن استعمال کرنے سے ہاتھوں پیروںکی جلن کے علاوہ جگر مثانے کی گرمی یا معدہ کی گرمی جیسے مسائل سے بھی نجات مل جا ئے گی سر کی چوٹی میں سے سیک نکلتا محسوس ہو تا ہو چھوٹا پیشاب جل کر آتا ہوں آنتوں میں یا پیٹ میں جلن ہو تی ہو تو ایسی صورت میں بھی یہ نسخہ بے حد مفید ثابت ہو تا ہے ۔

اس کے علاوہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہے دور سے یا پاس سے دھندلا دکھائی دیتا ہے آنکھوں کی روشنی کم ہو رہی ہے اور بینائی میں آنے والی کمزوری کے باعث سر میں درد سا رہتا ہے یا گرمی کی زیادتی سے سر پر درد ہوتا ہےچکر آتے ہیں تو ایسی صورت میں بھی اس نسخے کا استعمال کرنے سے آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہو تا ہے نظر تیز ہو تی ہے دماغی کمزوری کو دور کر کے یہ نسخہ یادداشت کو مضبوط بنا تا ہے تو آ ئیے اس نسخے کے بارے میں جان لیتے ہیں لیکن آگے چلنے سے پہلے میں یہاں پر ایک بات کہنا چاہا ر ہا ہوں کہ میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس نسخہ سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آ پکو مرغن غذاؤں کے زیادہ کھا تے رہنے سے پیدا ہو تا ہے اس لیے گوشت انڈامچھلی تلی ہوئی چیزیں کا استعمال کم سے کم کر یں پانی کی کمی او ر گردوں میں یا جگر میں ز ہ ر یلے مادوں کے رک جانے کے باعث بھی یہ مسئلہ پیدا ہو تا ہے۔ لہٰذا جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں اور دن میں پانی مناسب مقدار میں استعمال کر یں

کھانے کے ہمراہ کچھ ایسی غذاؤں کا استعمال کر یں جو کہ آپ کی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہوں کھیرا مولی گاجر اور چو کندر کو سالاد کے طور پر استعمال کیا کر یں اس کے علاوہ کچھ میڈیسنز بھی ایسی ہیں جو جلن کا سبب بنتی ہیں خاص طور پرپین کلر ادویات ہائی بلڈ پریشر یا شوگر یا دمہ کے لیے استعمال کی جانے والی اکثر ادویات جلن کا باعث بنتی ہیں اس لیے شدید بیماری میں جلن اور نیند کی کمی بھی اس کے اسباب میں شامل ہیں ان تمام اسباب کو مدِ نظر رکھتے ہوئے سب سے پہلے ان اسباب کو دور کرنے کی کوشش کر یں اور ساتھ ہی اس نسخے کو بھی استعمال کر یں تو آپ کو مکمل فائدہ ہو جا ئے گا اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے آپ نے سونف لینی ہے ۔

پچاس گرام کی مقدار میں دوسری چیز آپ نے خشک دھنیاں لینا ہے یہ بھی پچاسگرام کی مقدار میں ہی لیں گے تیسری چیز سبز الائچی یعنی چھوٹی الائچی یہ بھی پچاس گرام بادام کی گریاں پچاس گرام کوظہ مسری پچاس گرام اور کالی مرچ صرف دس گرام کی مقدار میں لے کر ان سب چیزوں کا سفوف بنا لیں اس میں سے آپ ایک چائے والا چمچ صبح و شام دن میں دو مر تبہ کھانے سے تقریباً ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی سے استعمال کیا کر یں کچھ دن متواتر استعمال کرنے سے یہ تمام مسئلے مسائل حل ہو جا ئیں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں