;پوری دنیا میں جتنی طاقتور چیزیں ہیں ۔ ان میں سب سے طاقتور چیز لونگ ہے۔ یہ اتنا طاقتور ہے۔ واللہ! ایک بندے کو آدھا کلو گ وشت کھلا دو۔ ایک بندے کو دولونگ کھلادو۔ یقین مانو! دو لونگ آدھا کلو گ وشت سے زیادہ طاقت دیں گے ۔ دو لونگ دودھ میں ڈال دو۔ یہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر فضل کیا ہے۔ لیکن بد قسمتی تو یہ ہے کہ ہم نے اپنے رب کی نعمتوں کو پہنچانا نہیں ہے۔ ایک گلاس دودھ لو۔ آدھی چائے کی چمچ ہلد ی ڈالو،آدھی چائے کی چمچ دار چینی ڈا لو، آدھی چائے کی چمچ سونف ڈالو، دو سبز الائچیاں ڈالو ۔ اور دو لونگ ۔
اس کو اتنا پکا ؤ ، اتنا پکا ؤ کہ ایک گلاس دودھ پونا رہ جائے ۔ اس; دودھ کو آپ ایک وقت سوتےوقت لازمی پئیں گے۔ اور اگر جسم میں درد صبح کو ہو تو صبح کے وقت پیو۔ دوپہر کو ہے تو دوپہر کےوقت پیو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی تکلیفوں کو دور فرمائے۔آمین۔ ایک سوال ہے کہ صبح جب اٹھتے ہیں ۔تو سستی او ر تھکاوٹ ہوتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب ہم رات کو سوتے ہیں۔ جب آپ دعائیں پڑھ کر سوئیں گے۔ اپنے بستر کو جھاڑ کر سوئیں گے ۔ جب آپ سنت کے طریقے کےمطابق سوئیں گے۔ ساری رات آپ اللہ کی رحمت میں رہیں گے۔جو بندہ سنت طریقہ پر نہیں سوتا۔ وہ دعائیں پڑھ کر نہیں سوتا۔ تو ساری رات وہ ش یطان کے طریقے پر سوتا ہے۔
جو ساری رات ش یطان کے طریقے پر سوئے گا۔ تو اس کی صبح پریشانی والی ہوگی۔ دکھ والی ہوگی۔ درد والی ہوگی۔ نظر کمزور ہے۔ نظر کمزوری کا سب سے بہترین علاج تین کام کرو۔ سب سےپہلا کام لمباسجدہ کرو۔ دوسرا کام کیلے کے ساتھ رات کو دانت صاف کرو۔ صبح اٹھ کر “بسم اللہ” پڑھ کر “سورت الفاتحہ ” اپنا سلائیوا اپنی آنکھوں کے اندر لگاؤ۔ سورت الفاتحہ پڑھو۔ اور اپنا سلائیوا لو۔ دونوں آنکھو ں میں ڈالو۔ پھر سورت الفاتحہ پڑھو۔ گیارہ مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھو۔ گیارہ مرتبہ اپنا سلائیوا اپنی آنکھوں میں ڈالو۔ اس کے ساتھ بہترین چیز آنکھوں کو طاقت دینے کےلیے بادام ، مصری اور سونف اس کو مکس کرکے لو۔ واللہ! بہترین رزلٹ ملے گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں