اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس کی ب سے بڑی غلطی ہے۔مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے ۔ لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں تبدیل ہوتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ملامرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ ، کر دار اس کا دین کے ساتھ لگاؤ ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات لکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا ۔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔
خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے ۔ جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی پیدا نہیں کر سکتی ، مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دیندار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے ۔جب مرد جنسی تعلیم سے تھوڑا بہت واقف ہو اور عورت اس تعلیم سے ناواقف اور ناکارہ ثابت ہو تو مرد مایوس ہو جاتا ہے جس کا انجام نفرت کی ، صورت میں نمودار ہوتا ہے ۔ اور سمجھانا چاہتا ہے کر وہ مذہب زدہ بیوی جنسی زندگی پر بات کرتے ہوۓ شرماتی ہے ۔ مرد لجھن میں پڑ جاتا ہے ۔ راگر چہ دوسری جانب عورت جنسی زندگی سے ہر گز بھوکی نہیں مگر چونکہ وہ ڈرتی ہے کہ اس کا خاوند یہ سمجھ بیٹھے کہ وہ بھی جنسی طور پر اتنی تشنہ ہے جتنا اس کا خاوند ، اسلیے اس کا خاوند اسے عیاش نہ سمجھ بیٹے ۔وہ اپنی پارسائی کا ثبوت دینا چاہتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی تشنگی کو دباۓ رکھتی ہے اور منہ سے بھی اظہار نہیں کرتی
ایک ہی شخص سے محبت کرنے والے کے شر سے بچیں ، جس بندے کے پاس بس اتنی ہی محبت ہے ۔ جسے وہ صرف ایک کو ہی دے سکتا ہے و خاک نبھاۓ گا ؟ اس کے قریب رہیں ، جس کے پاس محبت کا بہت وسیع خزانہ ہو اور سب ۔ محبت کرے ۔اصلی مرد وہ ہوتے ہیں ! جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے ، جو دل ہتھیلی لئے نہیں بھرتے ، جس کی نظر میں حیاء اور آواز میں رعب ہو اور جس دل بس ایک کیلئے ہی کچھلے ۔جو شخص آپ کو دل وجان سے چاہتا ہے اس میں یہ ایک نشانی ضرور پائی جاتی ہے کہ وہ آپ کی خوشی میں خوش ہو گا اور آپ کے غمزدہ ہونے سے وہ بھی غمزدہ ہو جائے گا ۔کبھی کبھی ر رشتہ قائم : جانے کے بعد تعلق کمزور ہو جاتا ہےاگر کوئی مرد یا عورت آپ کو توجہ نہ دے تو اسے اپنا عاشق بنانے کے بجاۓ اپنے آپ کی قدر کریں ، کیونکہ انسان جب تک اپنی قدر خود نہیں کرتا تو دوسروں سے اسے امید کیسے ہو سکتی ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں