اِن میں سے کوئی نشانی ہو تو آپ کو کینسر ہونے والا ہے

نشانی

دوستو ! آج میں ٹاپک لے کر آ یا ہوں۔ وہ ہے کینسر کے بارے میں۔ دوستو میں آپ کو بتا دوں کہ جب بھی کسی انسان کو کینسر ہو تا ہے کہیں نہ کہیں اس کینسر کی کوئی علامت یعنی کہ کچھ علامات اس کی باڈی میں نظر آ نے لگتی ہیں لیکن جب تک ان علا مات اس انسان کو معلوم ہوتی ہیں تب تک کافی دیرہو چکی ہوتی ہے ۔ اور یہ کہیں نہ کہیں سیکنڈ یا تھرڈ سٹیج میں پہنچ جاتی ہیں۔ دوستو! آج کے ٹائم میں جو سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے ۔ یعنی ان علامات کو فوراً پہچا ننا ۔ اس کی باڈی اس کو کچھ علا مات دیتی ہیں کہ

یہ یہ چینچیز ہو رہی ہیں تو یہ کسی عام انسان کے لیے سمجھنا کافی مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ جو سمٹمز ہیں وہ کینسر کے لیے ہیں یا پھر کسی اور بیماری کے۔ تو دوستو کینسر کے سب سے پہلے جسم میں جو بھی چینجز ہو تے ہیںآج میں وہ بتانے والا ہوں۔ کہ اگر آپ کی باڈی میں ایسی کوئی چینجز ہو تے ہیں تو آپ تھوڑا ہو شیار ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ کینسر سے ہی relatedہوں اور ساتھ ہی اس بات سے آ گاہی دوں گا کہ وہ کو ن سی ایسی چیزیں ہیں جو ہماری باڈی میں کینسر کا باعث بن سکتی ہیں۔ تو آ ئیے پہلے جان لیتے ہیں کینسر میں ہونے والی علا ما ت کے بارے میں ۔ ویٹ لوز! زیادہ تر کینسر کے شکار افراد میں وزن میں کمی نہ ہو نا۔ اس مرض کی پہلی نشانی ہو تی ہے۔ یہ دراصل جسم کے ان خلیات کا ردِ عمل ہوتا ہے جو کینسر زدہ خلیات کے حملے پر ظاہر کرتے ہیں۔ اگر وزن اچا نک ہو نے لگے اور چار سے پانچ کلو کم ہو جائے تو یہ خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے۔

عام طور پر وزن میں اچانک کمی غذائی نالی، پھیپھڑے ، لب لبے اور معدے کے کینسر کے دوران ہوتی ہے۔ لانگ فور اور باڈی انفیکشنز اور تھکاوٹ کی وجہ سے اور موسم کی تبدیلی کی وجہ سے عام بخار ہر آدمی کو آ جا تا ہے۔ لیکن جب بخاربہت لمبے عرصے سے چلا آ رہا ہو تو یہ بھی خطر ے کی علا مات میں سے ایک ہے۔ کیو نکہ اس قسم کے فور میں میڈیسنز سے بھی کوئی اثر دیکھنے کو نہیں ملتا اور یہ مسئلہ یہ بات کی طرف واضح طور پر اشارہ کرتا ہے کہ آپ کی باڈی میں کینسر کے پیدا ہونے کے چانسز بھی بڑھ چکے ہیں۔کیو نکہ اس کی وجہ سے نا صرف باڈی میں بخار رہتا ہے بلکہ باڈی میں مختلف پارٹس میں انفیکشن بڑھتا چلا جا تا ہے۔ اور یہ انفیکشن وقت کے ساتھ ساتھ پوری طرح سے بھی ٹھیک نہیں ہو پاتے جو کہ بعد میں آپ کی باڈی میں کینسر کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ عام طور پر یہ بلڈ کینسر کی کئی علامات ہوتی ہیں۔ اگر آپ بھی اس قسم کی کنڈیشن سے متاثر ہیں تو اس کے لیے آپ کو اپنی باڈی کا پراپر چیک اپ کروانے کی ضرورت ہے کہ کہیں آپ کی باڈی میں کینسر سے تو پیدا نہیں ہو چکے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں