آلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں جو مہینوں تک بالکل ٹھیک انہیںرکھے گا ۔ آلو اور پیاز گھر میں نہ ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، یہ دونوں سبزیاں گھروں میں زائد مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن زیادہ وقت تک رکھنے میں یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔آلو کو دیرپا رکھنے کے لئے آپ آلوؤں کی
ٹوکری میں چھ سے آٹھ جوے لہسن کے ڈال کر چھوڑ دیں اس سے آلو ہر گز خراب بھی نہیں ہوگا اور اس کی افادیت پر بھی کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑےگا۔ پیازپیاز کو چھیل کر کاٹ لیں اور پھر اس کو ایک پلاسٹک کے شا پر میں رکھیں اور پکانے والا تیل ایک پیالی اچھی طرح اوپر سے ڈال دیں اور مکس کرکے شاپر بند کریں اب اس کو اپنے فریج میں رکھ لیں، آپ کی پیاز نہ تو کالی ہوگی اور نہ ہی اس کی تازگی میں کوئی اثر پڑے گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں