علمی سپاٹ! میرے محترم بھائیو ۔ یہ جو دردیں ۔ یہ کوئی بیماری نہیں ہے۔ یہ جو ٹانگوں میں بے چینی ہو نا۔ جسم میں بے چینی ہو نا۔ میرے محترم بھائیو نوے فیصد یہ گیس کی وجہ سے ہے۔ نوے فیصد گیس کی وجہ سے ہے اس کا بہترین علاج ادرک لہسن پودینہ انار دانہ کی چٹنی بنا ؤ۔ برابر مقدار میں لو حسبِ ذائقہ اس میں سبز مرچ ملاؤ۔ اس کی چٹنی بنا ؤ ہر کھانے کے ساتھ دو بڑے چمچ استعمال کر و ہر بائٹ کے
ساتھ ذرا ذرا یہ چٹنی لگا ؤ اس کو استعمال کر و ۔ سب سے زیادہ یہ پرابلم اس وقت ہو تی ہے جب ہم کھانے میں ٹھنڈا پانی پیتے ہیں۔ میرے محترم بھائیو جب کھانے میں پانی پیو گے تو کھانے کو ہضم کرنے کے لیے جو سکریشن آ ئی ہو تی ہے وہ اس پانی کے ساتھ بہہ جا تی ہے اور جب وہ بہہ جا ئے گی تو کھانے کو ہضم کرنے کے لیے نئی سکر یشن آنے نہیں لگے وہ گیس پیدا کر ے گا تیزابیت پیدا کر ے گا۔ اور وہ کھانا طاقت نہیں دے گا۔کیونکہ وہ تو گیس میں اور تیزابیت میں بدل گیا جب گیس اور تیزابیت ہو گی تو میرے محترم بھائیو جب گیس اور تیزابیت ہوگی تو طاقت ختم ہو جا ئے گی اور یہ عمل جب آپ کا مسلسل
چلتا رہے گا۔ تو جسم میں لیک آف انرجی کی وجہ سے آپ کو پین بھی ہو گی بے چینی بھی ہو گی ٹانگوں کو کبھی ادھر مارو گے کبھی وہاں مارو گے کبھی اس کے اوپر آپ پتہ نہیں کرو گے ۔ اصل میں جو کھانا گیس اور تیزابیت بنا تا ہے اور طاقت نہیں دیتا اس کی وجہ سے یہ پرابلم ہے ایک تو یہ چٹنی بناؤ کلونجی میتھی دانہ سو گرام کلونجی او گرام میتھی دانہ نبی ﷺ نے فر ما یا اس کا لے دانے کلونجی میں م و ت کے سوا ہر بیماری کی شفا ہے سو سو گرام دونوں چیزیں مکس کرو رات کو چار گلاس پانی لو تین چمچ میتھی دانے کے ڈالو۔دو بڑے چمچ اس میں لیموں ملاؤ دو بڑے چمچ گڑ ملاؤ اگر شوگر ہے تو گڑ
کم کر دو اس کو اتنا پکاؤ چار گلاس پانی تین گلاس رہ جا ئے ایک گلاس صبح ایک دوپہر اور ایک شام اس کو مٹی کے بر تن میں رکھو اور اس کو آدھے گھنٹہ پہلے لو رات کو ایک گلاس دودھ لو ۔ آدھی چائے کی چمچ ہلدی اور آدھی چائے کی چمچ دار چینی آدھی چائے کی چمچ سونف ملاؤ اس کو اتنا پکاؤ کہ ایک گلاس دودھ پونا رہ جا ئے سونے سے پہلے اس کو یہ پلاؤ ان نسخوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ ان نسخو ں کو لازماً اپنی زندگی کا حصہ بنا ئیں۔ آپ کو انشاء اللہ بہت فائدہ ہو گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں