میں دعوے سے کہتا ہوں کہ رات سونے سے دعوے ۔ پہلے اگر بیوی کی پیشانی پر بوسہ دے دوتو یقین جائیں ، وہ آپ کی محبت میں مسکراتے ہوۓ ، پرسکون نیند سوۓ گی ، بیوی کی پیشانی پر بوسے سے عقیدت پیداہوتی ہے بیوی اندر تک خود میں سکون اور اطمینان محسوں اورا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ رات
سونے سے دعوے ۔ پہلے اگر بیوی کی پیشانی پر بوسہ دے دوتو یقین جائیں ، وہ آپ کی محبت میں مسکراتے ہوۓ ، پرسکون نیند سوۓ گی ، بیوی کی پیشانی پر بوسے سے عقیدت پیداہوتی ہے بیوی اندر تک خود میں سکون اور اطمینان محسوں اورا کرتی ہے ، خود کے بے خوف محسوس کرتی ہے ، ے خودکو محفوظ ہاتھوں میں محسوس کرتی ہے ، خودکو امیرترین محسوس کرتی ہے ، بیوی کتنی ہی غصہ میں ہو ، کیساہی جھگڑا کیوں نہ ہو ۔۔ ایک بار پیشانی پر بوسہ
بیوی کواندریک جنجھوڑ دیتا ہے اور ایسے موقعوں پر چند بیویاں تو شوہر کے اس عمل کو د یکھ کر خوشی سے روبھی پڑتی ہیں ، اسی طرح شہر سے باہر جارہے ہوتو جائے وقت اس کو سینے سے لگاؤ پیشانی پر بوسہ دو اس عمل سے آپ جتنا وقت بیوی سے دور رہو گے بیوی گھر میں سکون سے رہے گی مسکراتی پھرے گی ، لہلہاتی پھرے گی ، چھاتی پھرے گی اس طرح خود پر لازم کرلو کھانا بیوی کیساتھ کھانا ہے ، اگر یہ شروع کر یں گے تو یقین جانیں ایک
وقت ایسا آۓ گا کہ اگر آپ کہیں مصروف ہیں تو آپ کی بیوی بھوکی سوجائے گی لیکن آپ کے بغیر ایک نوالہ پیٹ میں نہیں ڈالے گی اور می میاں بیوی کے درمیان محبت کی ایک خوبصورت ویل ہے جو بیوی ہم بستری سے انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے ؟ تمام مسلمان بیویاں جان لیں لاکھوں کروڑوں درود اور سلام نبی کریم ، محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ ﷺ پر جو وجہہِ تخلیق کائنات بھی ہیں اور فخر موجودات بھی ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے
دوستوں کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو اپنے بستر پربلاتا ہےاوراس کی عورت اس کے پاس نہیں جاتی اورشوہر اس پرغضب ناک ہوکر رات گزارتا ہے تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں۔ آپ کو اس حساس موضوع کے بارے میں مکمل طورپر آگاہی دی جائے کیونکہ اس موضوع پرنہ ٹی وی پر پروگرام کئے جاتے ہیں اور نہ ہی اخبارات میں تحریرکی جاتی ہیں کیونکہ آج کے دور میں بہت سے گھر ایسے بے وقوفی اورغلط
فہمی کی وجہ سے اجرے جا رہے ہیں عورتیں یہ سمجھتی ہیں کہ اگر وہ اپنے مردوں کے پاس نہیں جائیں گی تو ان کے مردوں کے دل اور دماغ میں ان کی قدر میں اضافہ ہوگا جبکہ مرد کو یہ چیزیں قطعی طور پر پسند نہیں ہوتی اور مرد کا دل کو اس سے ٹوٹ جاتا ہے اور اس کے ذہن میں ایسی ایسی غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں کہ جس سے اس کا رشتہ مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے . میں آپ کے ساتھ آج چند اہم معلومات شیئر کرتا ہوں بیوی کا اپنے شوہر کو ہمبستری سے
انکار کرنا اپنے شوہر کو اپنے نزدیک آنے سے انکار کرنا.نبی اکرم ﷺ جامع صغیر میں یہ روایت ہے،آپﷺ نے فرمایا جب شوہر اپنی بیوی کو بلائے (ہمبستری کے لئے)تو عورت پر واجب ہے کہ وہ فوراً اپنے شوہر کی بات مان لے”ما سوائے شرعی عذر کے ،شرعی عذر کی وجہ سے بیوی انکار کر سکتی ہے. یعنی ایسی کوئی شرعی مجبوری (مثلاً حیض،ماہواری وغیرہ)ہو تو وہ الگ بات ہے.لیکن اگر شرعی عذر نہیں ہے تو آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ!”وہ
(عورت)فوراً اپنے شوہر کی بات مان لے خواہ وہ انٹ کے کجاوے(اونٹ کی وہ سیٹ جس پر بیٹھ کر سواری کی جاتی ہے) پر ہی بیٹھا کیوں نہ بلا رہا ہو.” اس معاملے کو خواتین جو بیویاں ہیں جو اپنے شوہر کو حق دینا چاہتی ہیں وہ اس بات کو مدنظر رکھیں کہ جب اس معاملے میں کوتاہی ہوتی ہے تو انسان دوسری جگہ اپنی خواہشات تو پوری کرنے جاتا ہے اور یہ بات پھر بیوی برداشت نہیں کرسکتی اس لئے شریعت نے اس معاملے کی اہمیت بیان کی ہے. دوسر ی
روایت صحیح بخاری کی ہے، آپﷺ نے فرمایا!”جب شوہر اپنی بیوی کو ہمبستری کے لئے بلائےاور بیوی انکار کر دےاور شوہر اپنی بیوی سے ناراضگی کی حالت میں سو جائے تو جب تک وہ ناراضگی کی حالت میں سوتا رہے گا فرشتے بیوی پر لعنت بھیجتے رہیں گے . ناظرین بیوی کے لیے جائز نہیں کہ وہ بغیر کسی شرعی عذر کے اپنے خاوند سے علیحدہ رہے اوراسے اس کا حق نہ دے ، اس کے بارہ میں بہت سی احادیث وارد ہیں جن میں اس عورت کے لیے بہت ہی
سخت قسم کی وعید بیان کی گئي ہے جو اپنے خاوند سے دور رہتی ہے جن میں سے ذیل میں ہم چند ایک کا ذکر کرتے ہیں : حضرت ابوھریرہ رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( جب عورت اپنے خاوند کا بستر چھوڑ کررات بسر کرے تواس کے واپس آنے تک فرشتے اس عورت پر لعنت کرتے رہتے ہیں ) صحیح بخاری کتاب النکاح حدیث نمبر ( 4795 ابو ھریرہ رضي اللہ تعالی عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا : ( اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جوشخص بھی اپنی بیوی کواپنے بستر پر بلائے اوراس کی بیوی آنے سے انکار کردے توآسمان والا اس پر ناراض رہتا ہے حتی کہ اس کا خاوند اس سے راضي ہوجائے ) صحیح مسلم کتاب النکاح حدیث نمبر ( 1736 ) ۔ طلق بن علی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( جب خاوند اپنی بیوی کواپنی حاجت پوری کرنے کے لیے بلائے تواسے آنا چاہیے
اگرچہ وہ تنور پرہی کیوں نہ ہو ) سنن ترمذی کتاب الرضا ع حدیث نمبر ( 1080 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح سنن ترمذی ( 927) میں اسے صحیح قرار دیا ہے اورجب عورت اپنے خاوند کے ساتھ رات گزارنے اوراس کے بستر میں جانے سے رک جا ئے تواس کا حق نفقہ اورتقسیم کا حق بھی ختم ہوجاتا ہے کیونکہ نفقہ تواستمتاع کے بدلےمیں ہے ، اورایسی عورت کواپنے خاوند کی نافرمان کہا جائے گا ۔ البہوتی کا کہنا ہے : شرح منتھی الارادات للبھوتی
میں ہے کہ نشوز یہ ہے کہ عورت اپنے خاوند کواپنے استمتاع سے منع کردے یا اس کی بات زچ ہوکر تسلیم کرے ، مثلاجب وہ اسے بلائے توحیل وحجت سے کام لے ، یا پھر اس کی بات اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک خاوند اسے مجبور نہیں کرتا ۔ اورجب بیوی نافرمانی کرنے لگے تواس کا نفقہ ختم اس لیے کہ نفقہ تو اطاعت اوراپنے آپ کوخاوند کے سپرد کرنے کے عوض میں تھا ۔ اورنشوز یہ ہے کہ بیوی پر جوخاوند کے حقوق میں سے واجب ہیں وہ ان میں خاوند
کی نافرمانی کرنے لگے تواسے نشوز کہا جاتاہے ، اللہ تعالی نے بھی خاوند کے لیے یہ بیان کیا ہے کہ اسے بیوی کی نافرمانی کی حالت میں کیا کرنا چاہیے اسی کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالی نے فرمایا : اورجن عورتوں کی نافرمانی اوربددماغی کا تمہیں ڈر اورخدشہ ہوانہيں نصیحت کرو ، اورانہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو ، اورانہیں مار کی سزا دو ، پھر اگر وہ تمہاری بات تسلیم کرلیں تو ان پر کوئي راستہ تلاش نہ کرو ، بے شک اللہ تعالی بڑي بلندی اوربڑائي والا ہے
النساء ( 34 ) ۔ فقھاء رحمہم اللہ تعالی کا کہنا ہے کہ : اگرنافرمانی کرنے والی بیوی وعظ ونصیحت اوراسے بستر میں علیحدگی یعنی جب تک وہ اپنی نافرمانی پر قائم ہے اس سےاللہ تعالی کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے اورانہیں الگ بستروں میں چھوڑ دو مضاجعت اورتین دن تک کلام نہ کرنے کے باوجود وہ اپنی نافرمانی پر مصر ہے تواسے مار کی سزا دی جائے گی لیکن مار میں سختی نہیں ہونی چاہیے ۔ اورخاوند کے لیے اس حالت میں اسے طلاق دینا جا ئز ہے ، المرداوی رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں : بیوی کے برے اخلاق اوراس کی سوء معاشرت وغیرہ کے سبب سے ضرورت کے وقت طلاق دینا مباح ہے ، اوراسی
طرح اس سے تنگی ہونے اورغرض پوری نہ ہونے کے وقت ، ان کا کہنا ہے کہ اس حالت میں بغیر کسی اختلاف کے ط.ل.ا.ق مباح ہے ۔ اوراگر وہ آپ سے نفرت کرنے لگی اورآپ سے کراہت کرنے لگی ہے جس کا آپ حل نہیں نکال سکتے تو اس وقت طلاق دینا مستحب ہے ، اس لیے کہ اس حالت میں نکاح باقی رکھنے سے بیوی کونقصان ہے ، اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : ( نہ توکسی کونقصان دو اورنہ ہی خود نقصان اٹھاؤ ) ۔ اورایسی حالت میں طلاق
دینے میں کوئي گناہ نہیں ، اورآپ کی مالی مشکلات کے بارہ میں گزارش یہ ہے کہ آپ کے لیے جائز ہے کہ آپ ایسی عورت سےشادی کرلیں جواپنا خرچہ خود برداشت کرسکتی ہو یا پھرآپ کی کچھ مالی مسؤلیت سے ہی گزارے کرنے پر راضي ہوجائے ۔ اوراسی طرح یہ بھی جائز ہے کہ آپ اپنی پہلی بیوی سے کچھ معاملات پر صلح کرلیں اوربیوی کے لیے بھی جائز ہے کہ وہ اپنے کچھ حقوق خاوند کوچھوڑ دے جس میں نفقہ اورتقسیم وغیرہ شامل ہوں تا کہ وہ اسے
ط.ل.ا.ق نہ دے اوراپنے پاس ہی رکھے ۔ اس لیے کہ اللہ تبارک وتعالی کا فرمان ہے : اوراگرعورت اپنے خاوند کی نافرمانی سے ڈرے یا پھر اسے اس کے اعراض کا ڈر ہو توان دونوں پرکوئي حرج نہیں کہ وہ صلح کرلیں اورصلح کرنا ہی بہتر ہے ۔ عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کا فرمان ہے کہ : یہ اس طرح ہے کہ عورت کسی شخص کے پاس ہو اوراس کا خاوند اسے طلاق دینا چاہے وہ بیوی اسے کہے کہ مجھے اپنے پاس ہی رکھو اورطلاق نہ دو مجھ پر نفقہ اورتقسیم
میں تجھے آزادی ہے ۔ اوراس لیے بھی کہ نفقہ بیوی کا حق ہے توجب بھی خاوند اوربیوی آپس میں صلح کرلیں اوربیوی اپنے اس پورے حق یا پھر اس میں کچھ حصہ کوچھوڑ دے یہ اس کے لیے جائز ہے ، تو اس بنا پر جب وہ عورت جس سے شادی کرنا چاہے وہ اپنے نفقہ کے حق کوچھوڑ دے وہ اس کے لیے جائز ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں