اللہ کا وعدہ،جو بھی چھوٹی سی سورت صرف 11 بار پڑھ لے گیارہ منٹ میں ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔

اللہ کا وعدہ

یہ ایک ایسا عمل ہے جس کا تعلق قرآن کریم سے ہے قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی سورت سے تعلق ہے انشاء اللہ آپ نے یہ عمل کرلینا ہے جب آپ اس کو کرلیں گے تو اس کے بعد جب آپ اللہ سے جو بھی طلب کریں گے تو وہ انشاء اللہ ضرور پوری ہو گی کیونکہ اس کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ یہ تیس آیات

والی سورت ایسی ہے کہ جو بھی اللہ سے اس کے ذریعہ سے یا جس بھی مقصد کے لئے پڑھی جاتی ہے تو یہ پڑھنے والے کی شفاعت کرتی ہے یہاں تک کہ اس کی مغفرت کروادیتی ہے تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ نے ضرور اس عمل کو غورو توجہ سے ذہن نشین کرلینا ہے اس سورت کے تمام تر فضائل جو احادیث سے ثابت شدہ ہیں وہ بھی ذکر کئے جائیں گے ۔آج کے عمل کا تعلق قرآن کریم کی ایک سورت سے ہے اس کے حوالے سے ابو ذر ؓ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے

ارشادفرمایا ہےکہ اے ابو ذر اگر تو صبح کو جاگ کر ایک آیت کلام اللہ شریف کی سیکھ لے تو نوافل کی سو رکعت سے افضل ہے اگر ایک باب علم سیکھ لے خواہ اس وقت وہ معمول بہ ہو یا نہ ہو تو ہزار رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ نے جیسا کہ پڑھا کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ ایک آیت قرآن کریم کی سو نوافل پڑھنے سے افضل ہے تو قرآن کریم کے ذریعہ سے جب آپ مدد طلب کریں گے اللہ سے تو انشاء اللہ تعالیٰ جیسا کہ اس میں تیس آیات کا ذکر

کای گیا ہے توانشاء اللہ آپ کو تین ہزار نوافل پڑھنے کا اجر ملے گا اور اس دوران آپ اللہ سے جو بھی طلب کریں گے کیونکہ اتنے نوافل ایک انسان کو ادا کرنا آسان نہیں ہے بہت ہی مشکل ہے سو نوافل ہی ادا کرلیں ہم وہی بہت بڑی بات ہے تو انشاء اللہ اس سورہ کو پڑھنے میں آپ کو جتنا بھی وقت لگے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے اور اس کے ذریعہ سے اللہ سے مدد طلب کرنی ہے جو آج کا وظیفہ ہے انشاء اللہ اس تیس آیات والی سورت کو جب پڑھیں گے تو آپ کو تین

ہزار نوافل پڑھنے کا ثوب ملے گا اور یہ جو وظیفہ ہے یہ سورۃ الملک کا وظیفہ ہےاس کے حوالے سے حضرت ابو ہریرہ ؓ نے نبی ﷺ کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ قرآن شریف میں ایک سورہ تیس آیات کی ایسی ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کرتی ہے یہاں تک کہ اس کی مغفرت کروادیتی ہے اور وہ سورہ سورہ تبارک الذی یعنی سورۃ الملک ہے اس کے متعلق ایک اور بھی روایت ہے جو نبی ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ میرادل چاہتا ہے کہ یہ سورہ ہر مومن کے

دل میں ہو تو اس کا وظیفہ نہایت آسان ہے کرنا آپ نے یہ ہے کہ آپ نے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک ہی مجلس میں بیٹھ کر سورۃ الملک کو آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعدآپ کی جو بھی حاجت ہو جو بھی آپ کا مقصد ہو آپ اللہ تعالیٰ سے طلب کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے بدلہ میں آپ کو بہت زیادہ اجر اور ثواب عطا کیا جائے گا ہر ایک آیت کے بدلہ میں آپ کو سو نفل پڑھنے کا ثواب ملے گا تو یہ آپ جب پڑھ لیں گے تو تین ہزار نوافل پڑھنے

کا ایک کے بدلے میں ثواب ملے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں