انسان کی تقدیر اس کے ہاتھوں میں پوشیدہ ہے یہ جملہ تو اکثر آپ نے سنا ہی ہوگا مگر آج ہم اس جملے کو ذرا سی ترمیم کے ساتھ آپ کے سامنے نہ صرف دہرائيں گے بلکہ اس کو ثابت بھی کریں گے کہ انسان کی صحت اس کے ہاتھوں میں پوشیدہ ہے۔
ہاتھوں کے ذریعے صحت کے حصول کو پام تھراپی کہا جاتا ہے جو کہ جاپان کا ایک قدیم طریقہ علاج ہے جو کہ صدیوں سے رائج ہے اس طریقے سے صحت کے حصول کے لیے کسی قسم کی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہاتھ کی ہتھیلی کی مختلف جگہوں پر خاص طریقے سے مساج کر کے فائدے حاصل کیے جاتے ہانسان کے ہاتھ کی چار انگلیوں اور ایک انگوٹھے کا تعلق جسم کے ہر حصے کے اعصاب سے ہوتا ہے جس کا اگر خاص طریقے سے مساج کیا جائے تو ان حصوں کے افعال اور کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے-انسان کے ہاتھ میں موجود انگوٹھا کا تعلق معدے اور تلی سے ہوتا ہے جو کہ ہاضمے کے مسائل کے حل اور سر درد کے علاج کے لیے معاون ہوتا ہے- لہذا ایک ہاتھ کے انگوٹھے پر دوسرے ہاتھ سے مساج کرنے سے نہ صرف سر درد میں افاقہ ہوتا ہے بلکہ ہاضمہ بھی
اپنی رائے کا اظہار کریں