پاکستان ٹپس ! دہی میں کیلا ملا کر کھانے کے فائدے تبصرہ بھیجیں ;مناظر ;ناپسند شئیر کریں ٹویٹ کریں پلس کریں واٹس ایپ کریں اگر کیلے کو دہی کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تو یہ دونوں مل کر ہمارے جسم کی طاقت کو کئی گنا بڑھا دیتے ہیں اس کے علاوہ دہی اور کیلے کا روزانہ استعمال کرنے سے ہم اور بھی کئی طرح کی بیماریوں سے بھی بچے رہتے ہیں کیلے میں بھر پور مقدار میں فائبر کیلشیم میگنیشیم پوٹاشیم وٹامن سی اور بی 6 ہوتا ہے جو ہماری صحت کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں
دہی میں کیلشیم وٹامن بی جیسے کئی ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں کیلشیم پروٹین اور پروبائیوٹک اجزاء سے بھر پور دہی دودھ سےبننے والی ایک بہترین غذا ہے اس میں کیلشیم پروٹین اور پروبائیوٹک بھر پور مقدار میں پائے جاتے ہیں اس میں پروبائیوٹک اور کیلشیم دودھ کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہوتا ہے جو جسم کو کئی طرح سے فائدہ دیتے ہیں ۔سب سے پہلے ایک کٹوری میں ڈیڑھ سو گرام دہی لے لیں پھر دو کیلوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اچھی طرح مکس کر لیں اگر آپ چاہی تو اس میں دو چمچ شہد بھی ملا سکتے ہیں اور پانچ منٹ تک کھلا چھوڑ دیں اور پھر کھا لیجئے اس کا استعمال صبح خالی پیٹ کرنا ہے اسے کھانے کے بعد ایک گھنٹہ تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے اور ایک گھنٹے کے بعد ناشتہ کرنا ہے۔دہی اور کیلا ایک ساتھ کھانے سے ہمارے جسم کو کون کون سے فوائد ملتے ہیں ۔اگر آپ روزانہ دہی اور کیلے کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے آپ کی مردانہ طاقت کئی گنا بڑھ جاتی ہے
اس کے استعمال سے منی کا پتلا پن ختم ہوجاتا ہے اور منی گاڑھی ہوجاتی ہے اور ٹائمنگ میں بھی اضافہ ہوتا ہے جو لوگ اپنی بیوی کو خوش نہیں کر پاتے ان لوگوں کو تو دہی اور کیلے کا استعمال ضرور کرنا چاہئے ۔ مردانہ کمزور ی چاہے جتنی بھی پرانی ہو جڑ سے ختم ہوجائے گی جسمانی کمزوری چاہے کیسی بھی ہو وہ بھی دور ہوجائے گی دہی اور کیلے کے صرف چند دن استعمال سے ہی آپ اپنے اندر بے پناہ طاقت محسوس کریں گے لیکن اس کا استعمال آپ کو لگاتار کرنا ہو گا اگر آپ اس میں دو چمچ شہد بھی ملا دو گے تو یہ اور بھی طاقتور بن جائے گا جو لوگ پیشاب کے قطروں کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ایسے لوگوں کو دہی میں کیلا ملاکر ضرور کھانا چاہئے کیلے کو دہی میں ملا کر کھانے سے نظام ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے اس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی بیماری آپ کو چھو نہیں پائے گی اور آپ ہمیشہ صحت مند رہو گے اگر آپدہی میں کیلا ملا کر کھاتے ہیں
تو اس سے اضافی چربی پگھل جاتی ہے اور اگر آپ موٹاپے سے پریشان ہیں تو آپ اس کا استعمال کریں پوٹاشیم ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔اگر کسی کو بھی ہائی بلڈ پریشر کی بیماری ہو تو انہیں دہی اور کیلے کا ضرور استعمال کرنا چاہئے اگر آپ دہی میں کیلا ملا کر صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں تو آپ کو کسی بھی وجہ سے رات کو نیند نہ آنے کی پرابلم سے بھی چھٹکارا مل جائے گا اور آپ کو اتنی پرسکون اور گہری نیند آیا کرے گی کہ صبح ہی آنکھ کھلے گی اس کے علاوہ کیلے میں پایا جانے والا پیسٹن قبض کو دور کرتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں