خوشی ایسی چیز ہے جو ہمارے پاس نہ بھی ہو تو ہم دوسروں کو دے سکتے ہیں۔ جب خدا کہانی کا اختتام لکھتا ہے سازشیں تو رہتی ہیں، ہمتیں نہیں رہتیں۔ پا کیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئی ہے محبت میں تو لوگ کپڑ ے اتار دیتے ہیں۔ اصلی محبت کسی سے تب شروع ہوتی ہے جب آپ اسے حلال بنانے کا سو چتے ہیں۔ احمق لڑ کیاں یہ سادہ سی بات کیوں نہیں سمجھتی کہ ایک لڑ کی کا کسی بھی نا محرم مرد سے شر عی نکاح” کے
علاوہ باقی ہر رشتہ رہ تعلق حرام ہے ۔حیا اور وفا اگر کسی عورت میں ہے تو اس سے بڑھ کر کوئی د وسری عورت خوبصورت نہیں ہو سکتی۔ برداشت کر نا عورت کی فطرت ہے اگر عورت برداشت نہ کرے تو کم ہی گھر آباد ہوں۔ کسی نا محرم کے محبت میں گمراہ ہو کر اللہ سے شکوہ مت کریں جس رشت کی اسلام میں گنجا ئش ہی نہیں اس میں بر کت کیسے ہو سکتی ہے۔ عورت کی پاک دامنی کا تاج حجاب ہے۔ عورت کی خوبصورتی “حیاء” میں ہے۔عورت کی عزت و وقار پاک دامنی میں ہے عورت کا رتبہ بلند اخلاق کی وجہ سے ہے عورت کا تحفظ ” پردے میں ہے۔ عورت سے علم چین لیا جائے تو جہا لت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر علم کےنام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی
۔ عورت جب بھی کرتی ہے ذات سے محبت کرتی ہے، صفات سے نہیں۔ رہ تعلق حرام ہے۔حیا اور وفا اگر کسی عورت میں ہے تو اس سے بڑھ کر کوئی د وسری عورت خوبصورت نہیں ہو سکتی۔ برداشت کر نا عورت کی فطرت ہے اگر عورت برداشت نہ کرے تو کم ہی گھر آباد ہوں۔ کسی نا محرم کے محبت میں گمراہ ہو کر اللہ سے شکوہ مت کریں جس رشت کی اسلام میں گنجا ئش ہی نہیں اس میں بر کت کیسے ہو سکتی ہے۔ عورت کی پاک دامنی کا تاج حجاب ہے۔ عورت کی خوبصورتی “حیاء” میں ہے۔عورت کی عزت و وقار پاک دامنی میں ہے عورت کا رتبہ بلند اخلاق کی وجہ سے ہے عورت کا تحفظ ” پردے میں ہے۔ عورت سے علم چین لیا جائے تو جہا لت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر علم کےنام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے
تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی۔ عورت جب بھی کرتی ہے ذات سے محبت کرتی ہے، صفات سے نہیں۔ ھا ہو نا عیب نہیں احساس کا اندھا ہو نا عیب ضرور ہے۔ ہماری قوم کے اکثر لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ دوسروں کی نجی زندگی و معا ملات میں مداخلت اور سب سے نا پسند یدہ جب یہ ہی کو شش کوئی دوسرا انکے بارے میں کرے۔ جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑ یا لوٹ کر نہیں آ تی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں